MYL Faisalabad

MYL Faisalabad

Share

Mentoring Youth

08/07/2026

Hazir Jawan Program 7.0
Waqar Ahmed Muslim Youth League Pakistan

08/07/2026
06/07/2026

Swimming and fire Safety Drill Faisalabad

03/07/2026

Highlights
Blood Screening Camp
Muslim Youth League Faislabad
salabad

Photos from MYL Faisalabad's post 02/07/2026

الحمدللہ! حاضر جوان پروگرام 6.0 کامیابی سے اختتام پذیر 🇵🇰
مسلم یوتھ لیگ فیصل آباد کے زیرِ انتظام حاضر جوان پروگرام 6.0 کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں مہمانِ خصوصی محمد احسن تارڑ (جنرل سیکرٹری، پاکستان مرکزی مسلم لیگ فیصل آباد) نے نوجوانوں سے خصوصی خطاب کیا اور کردار، خدمتِ خلق اور قیادت کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
تقریب کے دوران مختلف مقابلہ جات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے شرکاء میں انعامات جبکہ تمام شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔
اس کامیاب کورس کے روحِ رواں عثمان غنی (جنرل سیکرٹری، پاکستان مرکزی مسلم لیگ PP-112 فیصل آباد) کی انتھک محنت اور بہترین انتظامات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
اس شاندار پروگرام کو کامیاب بنانے میں حافظ اسامہ اشرف، ابو ہریرہ، عبد الرحمٰن فیض (صدر مسلم یوتھ لیگ شمالی فیصل آباد)، بابر بھائی (انچارج واٹر ریسکیو پاکستان) اور سعد منصور کی بھرپور کاوشیں قابلِ ستائش رہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام ساتھیوں کی محنت کو قبول فرمائے اور نوجوانوں کو قوم و ملت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

30/06/2026

اختتامِ تیراکی کورس


🗓️ 2 جولائی 2026
🕠 صبح 5:30 بجے

🌟 مہمانِ خصوصی
🎙️محمد احسن تارڑ
جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ فیصل آباد

📍پولیس لائن سوئمنگ پول، جیل روڈ، فیصل آباد

29/06/2026

salabad

Photos from MYL Faisalabad's post 27/06/2026

مسلم یوتھ لیگ فیصل آباد کے زیرِ انتظام حاضر جوان پروگرام کے چھٹے کورس میں آج فرسٹ ایڈ اور فائر سیفٹی پر عملی ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا۔
ورکشاپس میں مرزا حارث رفیق نے فرسٹ ایڈ جبکہ محمد ایوب گلوتر نے فائر سیفٹی پر جامع اور عملی تربیت فراہم کی۔
علم، مہارت اور خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار نوجوان ہی قوم کا حقیقی سرمایہ ہیں۔ 💚

Photos from MYL Faisalabad's post 26/06/2026

الحمدللہ، مسلم یوتھ لیگ فیصل آباد نے اپنی کور ٹیم بلڈ گروپنگ ٹریننگ ورکشاپ کا کامیاب انعقاد کیا۔ تربیت میں رضاکاروں کی بلڈ گروپنگ کی تکنیکوں کی سمجھ پیدا کرنے اور مستقبل میں خون کے عطیہ کی مہمات اور بلڈ اسکریننگ کیمپوں کو منظم کرنے کی ان کی صلاحیت کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ یہ اقدام علم، ٹیم ورک، اور کمیونٹی کی شمولیت کے ذریعے انسانیت کی خدمت کرنے کے ہمارے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ ہم اس تقریب کو کامیاب بنانے کے لیے تمام شرکاء، ٹرینرز اور منتظمین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ 🩸 ایک ساتھ، ہم تربیت کرتے ہیں۔ ایک ساتھ، ہم خدمت کرتے ہیں۔ مل کر، ہم جانیں بچاتے ہیں۔

Photos from MYL Faisalabad's post 24/06/2026

نوجوان... قیادت... اور خدمتِ خلق!
مسلم یوتھ لیگ فیصل آباد کی مرکزی قیادت کے ساتھ محترم محمد احسن تارڑ صاحب کی اہم مشاورتی نشست منعقد ہوئی، جس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں، نوجوانوں کی تنظیم سازی، اور عوامی خدمت کے مختلف منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
یونین کونسل کی سطح پر بلڈ ڈونیشن سوسائٹیز کے قیام اور کھیلوں کی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا تاکہ نوجوانوں کی مثبت صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جا سکے اور انہیں معاشرے کی تعمیر میں فعال کردار ادا کرنے کا موقع ملے۔
آئیے! مل کر ایک ایسا فیصل آباد بنائیں جہاں ہر نوجوان قیادت، خدمت اور ترقی کا علمبردار ہو۔
🇵🇰 ہر نوجوان، معاشرے کا معمار!
🇵🇰 بدلے گا فیصل آباد، بدلے گا پاکستان

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Faisalabad
37000