17/08/2026
یہ پیج تمام کبوتر شوقین حضرات کے لیے بنایا گیا ہے
آپ سب ?
17/08/2026
16/08/2026
06/11/2021
ماشااللہ 🥰
سیالکوٹی نر
06/09/2021
موتیوں والا پٹھا 😍
06/07/2021
گولڈن نر
Eye Close Up .....😍
10/02/2021
ماشااللہ
گھر کے بریڈر نر ❣
09/02/2021
جوڑا برائے فروخت
جس بھائی نے لینا ہو انباکس میں رابطہ کر لیں
01/01/2021
گھر کی ہری مادی
بوسکی آنکھ میں 🥰
22/10/2020
پٹی والی (سفید آنکھ)🥰
زبردست پروازی
30/09/2020
اسلام علیکم
7جوڑے فور سیل
سبھی جوڑے بچے اڑاتے ہے مینے اپنے لیے رکھے ہوے تھے تو گھر کا تھوڑا مسلہ بنا ہوا ہے اور شوق ختم کر رہا ہوں اس لیے سیل کر رہا ہوں ورنہ وہ جوڑے سیل کرنے والے نہیں ہے ایک جوڑا ٹیڈی ہے
ایک جوڑا نیلی مادی اور چھاپدار نر ہے
ایک جوڑا موتیوں والی مادی اور سفید نر ہے (4 بچے )
ایک جوڑا موتیوں والا ہے(1 بچہ)
ایک جوڑا وحشی کلدما نر اور سفید تیری مادی ہے (2 بچے )
ایک جوڑا سفید ہے سفید آنکھوں کا (1 بچہ)
ایک جوڑا موتیوں والا نر اور گرے آنکھ میں مادی (2 بچے)
باقی ایک لال سرا نر
ایک پپلاں والا نر
ایک سفید نر پیلی آنکھ میں
ایک ہری کبوتری پیلی آنکھ میں
ایک موتیوں والا نر
فی جوڑا 3500 کا ہے اگر کوئی بھائی سارے جوڑے لینے چاہتا ہے
تو واٹس ایپ پر رابطہ کر لے نمبر 03157330871
جس بھائی کو کوئی شک ہو وہ آکے بھی لے سکتا ہے اور ڈیل کرکے بھاگنے والوں سے معذرت