Jangoo Malik

Jangoo Malik

Share

یہ پیج کرکٹ � funny ویڈیوز کیلئے ہے۔۔ لائک اور شئیر لازمی کریں ۔۔۔

03/09/2026

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سپن بولر بلال اصف

02/09/2026

یہ نوجوان حسن رضا پاکستان کرکٹ کا حسن تھا 2016 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا حصہ تھا لیکن اج کل یہ نوجوان پتہ نہیں کہاں ہے کس حال میں ہے ایسے ہی پاکستان سے ٹیلنٹ ختم ہو جاتا ہے

31/08/2026

کمال کی اننگز کھیلی سعود شکیل نے! 🔥👏
97 رنز بنائے، 100 نہیں ہو سکا تو کوئی مسئلہ نہیں۔ ❤️
انگلینڈ کے bowlers کے سامنے جس طرح ڈٹ کر لڑتا ہوا نظر آیا، وہ دیکھ کر واقعی بہت مزہ آیا۔ 🇵🇰🔥

30/08/2026

الحمدللہ سپر سکس ٹورنامنٹ ون اور دوستوں نے پورے جوش اور جذبے کے ساتھ استقبال کیا

Photos from Jangoo Malik's post 30/08/2026

کیا اپ کے خیال میں پاکستان لارڈز ٹیسٹ میچ جیت پائے گا جیسے حالات چل رہے ہیں

29/08/2026

اپ کے خیال میں پاکستان کی کرکٹ کا کیا مستقبل ہے کمنٹ میں ضرور بتائیں

Photos from Jangoo Malik's post 29/08/2026

کے خیال میں پاکستان کرکٹ کا مستقبل کیا

Photos from Jangoo Malik's post 28/08/2026

ویسٹ انڈیز میں جاری سی پی ایل میں پاکستان کے اوپنر بیسٹ مین صائم ایوب نے اپنی پہلی ٹی ٹونٹی سینچری مکمل کی اور اپنی ٹیم کو میچ میں فتح دلوائی

28/08/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Faisalabad
Faisalabad
38000