31/08/2026
یہ خبر ذرا غور سے چیک کرلیں شکریہ
patras Kalyan KCT TELEVISION HD Camera Live scoring Replay system 03033093019.03245100066
31/08/2026
یہ خبر ذرا غور سے چیک کرلیں شکریہ
31/08/2026
#ہم کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پے پوری #مینجمنٹ ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر کمیٹی کو بہت بہت مبارک ہو خداوند مزید کامیاب کرے آمین #نیشنل براڈ کاسٹر #پطرس کلیان فیصل آباد 03033093019,03245100066
31/08/2026
چلو چلو ڈوگراں والی گراونڈ چلو فیصل آباد کا بہترین ٹورنامنٹ صرف لوکل پلیر فیصل آباد پروفیشنل بین 11 ستمبر کو خداوند کے فضل سے
31/08/2026
#وقاص کبوترپورہ لاہور اور #شحاف کمبوہ گوجرانوالہ دونوں پاکستان ٹیپ بال کے ستاروں نے 80 چک خوشی پور فیصل آباد میں میدان مار لیا آل پاکستان عمران خان کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں دونوں ہی سٹاروں نے پاکستان کے بڑے بڑے برانڈز کو زیر کرتے ہوئے چمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کیا ان کے سپانسر #عمران گجر 80 چک تھے ہماری نیک خواہشات نیک تمنائیں #خداوند مزید کامیاب کرے آمین #نیشنل براڈ کاسٹر #پطرس کلیان فیصل آباد
31/08/2026
#مبین جانی ، اینڈ #مبشر پٹھان ان کے #بگ سپانسر #عمار عبداللہ ینگ ٹیلنٹ پرموٹ نے بڑا میدان مارلیا #آل پاکستان عمران خان کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے بڑے بڑے #برانڈز کے خلاف #مبین جانی فیصل آباد اور مبشر پٹھان کی ٹاپ کلاس پرفارمنس پول اے میں سے ٹاپ کیا #وقاص کبوترپورہ کے ساتھ اور پھر میچ بھی فائنل اسی کے ساتھ آگیا بدقسمتی سے فائنل لوز کرگئے ہماری نیک خواہشات نیک تمنائیں #خداوند مزید کامیاب کرے آمین نیشنل براڈ کاسٹر #پطرس کلیان فیصل آباد
Semifinal match Quater Final Final Match
نوید دارا ، ناصر پٹھان، راشی لیفٹی گوجرانولہ، جمی چینوٹ، حماد علوی، نوید ڈوگر، فراز ٹیٹو، عدیل لیفٹی 202 ، نبیل بالو
وقاص کبوترپورہ، علی لیفٹی ساہیوال، واجد لیفٹی، میٹھو ملنگا، جنید جنریٹر، عرفان بھٹی ڈجکوٹ، ، جانا بٹ، علی والٹن، نوید ڈوگر، انعام طور، حمزہ ڈار،عمری اوکاڑہ، عمیر سدھار، علی لیفٹی ڈجکوٹ، لالہ شانی، علی ٹشن، عمران چھوٹا فیصل آباد، عظیم جمی ، اسد چھیکو ، مبشر پٹھان، مبین جانی , بلال مرزا ، ارسلان لیفٹی، فیضی لیفٹی، مانی فلک , رانا صابی، یاسر نواب، مدنی پیسر، حمزہ گل، غلام مصطفیٰ، سلمان سلو ستیانہ،
🏏آل پاکستان جشن آزادی کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ سیزن تھری
🏏چیف آرگنائزر ، عاقب گجر،
🏏بمقام 80 چک ستیانہ روڈ خوشی پور فیصل آباد لائیو کوریج آپ کے اپنے چینل
🏏Facebook YouTube Tiktok Instagram Telegram Channel
National Brodcaster Patras Kalyan official
03033093019.03245100066