23/06/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد ارشد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ نمازِ جنازہ ان شاء اللہ 23 جون 2026 بروز منگل رات 11:00 بجے 3 چک اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔ تمام عزیز و اقارب اور دوست احباب سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔