UCC Samundri

UCC Samundri

Share

OFFICIAL BROADCASTER OFF UCC Samundri

Contact For Live Streaming Of Sports

24/08/2026


مختیار وٹو بمقابلہ قیصر بلوچ

421 گ ب سنپال کرکٹ کلب
. . . . . بمقابلہ . . . .
شہزاد بیکری

🏏تاندلیانوالہ سپر لیگ 🏏
بمقام ؛ 420 گ ب
پہلا انعام ؛ 26000
لیگ سسٹم 4 ٹیمز
چیف آرگنآئزر
💛
💛
لائیو براڈکاسٹر
وائس آف ٹیپ بال 03497607209

24/08/2026

سیمی فائنل 2
مختیار وٹو بمقابلہ عمر فاروق اکشے

421 گ ب سنپال کرکٹ کلب
. . . . . بمقابلہ . . . .
شاہزیب الیون

🏏تاندلیانوالہ سپر لیگ 🏏
بمقام ؛ 420 گ ب
پہلا انعام ؛ 26000
لیگ سسٹم 4 ٹیمز
چیف آرگنآئزر
💛
💛
لائیو براڈکاسٹر
وائس آف ٹیپ بال 03497607209

24/08/2026

WINNER VS WINNER

قیصر بلوچ بمقابلہ عمر فاروق اکشے

شہزاد بیکری
. . . . . بمقابلہ . . . .
شاہزیب الیون

🏏تاندلیانوالہ سپر لیگ 🏏
بمقام ؛ 420 گ ب
پہلا انعام ؛ 26000
لیگ سسٹم 4 ٹیمز
چیف آرگنآئزر
💛
💛
لائیو براڈکاسٹر
وائس آف ٹیپ بال 03497607209

24/08/2026

LOSER VS LOSER
مختیار وٹو بمقابلہ شیر بہادر

421 سنپال کرکٹ کلب
. . . . . بمقابلہ . . . .
420 گ ب کرکٹ کلب

🏏تاندلیانوالہ سپر لیگ 🏏
بمقام ؛ 420 گ ب
پہلا انعام ؛ 26000
لیگ سسٹم 4 ٹیمز
چیف آرگنآئزر
💛
💛
لائیو براڈکاسٹر
وائس آف ٹیپ بال 03497607209

24/08/2026

😂 😂 😂 Nasir Hasni Kilaynwala

Don't Miss End 😂😂😂😂😂

Photos from UCC Samundri's post 24/08/2026

🏏🔥 اب بات کرتے ہیں اس ٹورنامنٹ کے خوبصورت مہمانِ خصوصی، مہمان کھلاڑیوں اور خوبصورت ٹرافیوں کی! 🏆✨

ڈاکٹر یونس میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 5 میں جہاں کھلاڑیوں نے اپنی شاندار کرکٹ سے میلہ سجایا، وہیں ٹورنامنٹ کے خوبصورت مہمانِ خصوصی، مہمان کھلاڑیوں اور شاندار ٹرافیوں نے بھی تقریب کی رونق کو چار چاند لگا دیے۔ ❤️🏏

✨ خوبصورت ٹرافیاں
🤝 معزز مہمان
🏏 اسٹار مہمان کھلاڑی
👏 شاندار انعامات
🔥 بہترین انتظامات

ایسے خوبصورت لمحات ہی کسی بھی ٹورنامنٹ کو یادگار بناتے ہیں۔ تمام مہمانوں، کھلاڑیوں، انتظامیہ اور شائقینِ کرکٹ کا دل سے شکریہ۔ ❤️

🏆 ڈاکٹر یونس میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 5 — ایک یادگار کرکٹ میلہ! 🔥

Photos from UCC Samundri's post 24/08/2026

🏏🔥 ڈاکٹر یونس میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 5 🔥🏏

📍 مقام: چک نمبر 53/1 ٹکرا گ ب

الحمدللہ! ڈاکٹر یونس میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 5 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ ❤️🏏

سب سے پہلے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اس ٹورنامنٹ کے صدر و چیف آرگنائزر جناب چوہدری ساجد جٹ صاحب کو، جنہوں نے ایک شاندار اور کامیاب ٹورنامنٹ کا انعقاد کروایا۔ 👏🔥

خاص طور پر افریدی سپورٹس فیصل آباد کا شکریہ، جن کی جانب سے ہر میچ میں مین آف دی میچ کِٹ سپانسر کی گئی۔ ❤️🏏

👑🔥 اور اب بات کرتے ہیں اس ٹورنامنٹ کی چیمپین ٹیم کی!

🏆🏆🏆 چیمپین چیمپین چیمپین — وٹو کرکٹ کلب 615 🏆🏆🏆

وٹو کرکٹ کلب 615 نے پورے ٹورنامنٹ میں کمال کی کرکٹ کھیلی، شاندار پرفارمنس دی اور اپنی بہترین ٹیم ورک کی بدولت ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ 💪🔥

💥 بیسٹ بیٹسمین — آصف اپو
جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں چکوں کی ایسی برسات کی کہ شائقینِ کرکٹ خوب محظوظ ہوئے۔ 🔥🏏

⭐ بیسٹ آل راؤنڈر — شہباز وٹو
جنہوں نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں کمال کی آل راؤنڈ پرفارمنس دی اور اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ 👏🔥

ساتھ ہی محمد شرجیل اور ندیم وٹو نے بھی شاندار پرفارمنس دے کر ٹیم کی کامیابی میں بھرپور کردار ادا کیا۔ ❤️🏏

ان تمام کھلاڑیوں کی بہترین پرفارمنس اور پوری ٹیم کی محنت کی بدولت وٹو کرکٹ کلب 615 اس ٹورنامنٹ کی شاندار چیمپین ٹیم بن گئی۔ 👑🏆

تمام انتظامیہ، کھلاڑیوں، سپانسرز اور شائقینِ کرکٹ کو بہت بہت مبارکباد! ❤️🔥

Photos from UCC Samundri's post 24/08/2026

🏏🔥 ڈاکٹر یونس میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 5 🔥🏏

🥈 اب بات کرتے ہیں اس ٹورنامنٹ کی رنر اپ ٹیم کی!

🏏 کندن کرکٹ کلب 400 🏏

کندن کرکٹ کلب 400 نے پورے ٹورنامنٹ میں سارا دن کمال کی کرکٹ کھیلی، بڑی بڑی ٹیموں کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے شاندار انداز میں فائنل تک رسائی حاصل کی۔ 🔥💪

لیکن بدقسمتی سے فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور کندن کرکٹ کلب 400 ٹورنامنٹ کی رنر اپ ٹیم قرار پائی۔ 🥈❤️

⭐ ٹاپ پرفارمر — حمزہ لیفٹی
حمزہ لیفٹی نے سارا دن کمال کی پرفارمنس دی اور اپنی شاندار بیٹنگ کی بدولت اس ٹورنامنٹ کے بیسٹ بیٹسمین کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ 🏏🔥

💥 ان کا بھرپور ساتھ دیا علی نواز ڈاؤن نے، جنہوں نے گراؤنڈ کے چاروں طرف شاندار چھکے لگا کر شائقینِ کرکٹ سے خوب داد وصول کی۔ 👏🔥
#اگر بالنگ ڈیپارٹمنٹ کی بات کی جائے تو ماسٹر ندیم نے سارا دن کمال کی بولنگ کی اور کسی بھی بلے باز کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا

🎯 لیجنڈ پلیئر — غلام مصطفیٰ
غلام مصطفیٰ نے ہر مشکل مرحلے پر میدان میں آ کر اپنی بہترین بولنگ کے ذریعے ٹیم کو مشکل گھڑی سے نکالا اور اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ 💪🏏

ساتھ ہی پی ٹی ارسلان اور محمد وسیم نے بھی بہترین پرفارمنس دیتے ہوئے ٹیم کی فائنل تک رسائی میں اہم کردار ادا کیا۔ 🔥👏
#سانول وقاس ہیپی کی بڑی بہترین پرفارمنس

تمام کھلاڑیوں کی بہترین پرفارمنس اور ٹیم ورک کی بدولت کندن کرکٹ کلب 400 فائنل تک پہنچی، لیکن بدقسمتی سے فائنل میں شکست کے باعث رنر اپ رہی۔ 🥈

👏 کندن کرکٹ کلب 400 کو شاندار ٹورنامنٹ اور بہترین پرفارمنس پر بہت بہت مبارکباد! ❤️🏏


24/08/2026

عمر فاروق اکشے بمقابلہ شیر بہادر
پہلا میچ
شاہزیب الیون
. . . . . بمقابلہ . . . .
420 گ ب کرکٹ کلب

🏏تاندلیانوالہ سپر لیگ 🏏
بمقام ؛ 420 گ ب
پہلا انعام ؛ 26000
لیگ سسٹم 4 ٹیمز
چیف آرگنآئزر
💛
💛
لائیو براڈکاسٹر
وائس آف ٹیپ بال 03497607209

24/08/2026

مختیار وٹو بمقابلہ قیصر بلوچ
پہلا میچ
421 گ ب کرکٹ کلب
. . . . . بمقابلہ . . . .
شہزاد بیکری

🏏تاندلیانوالہ سپر لیگ 🏏
بمقام ؛ 420 گ ب
پہلا انعام ؛ 26000
لیگ سسٹم 4 ٹیمز
لائیو براڈکاسٹر
وائس آف ٹیپ بال 03497607209

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Samundri
Faisalabad