Pakistan's Culture & Tourism Updates

Pakistan's Culture & Tourism Updates

Share

Pakistan, a country in South Asia, has a rich cultural heritage and diverse tourist attractions, Regional customs, warm hospitality and vibrant festivals.

Pakistan Tourism offers a unique blend of natural beauty, ancient history and cultural richness.

25/08/2026

ہم اکثر بڑھتی ہوئی بیماریوں، خصوصاً کینسر، گردوں اور جگر کی بیماریوں کا شکوہ کرتے ہیں، لیکن یہ سوچنے کی کوشش نہیں کرتے کہ ان مسائل میں ہماری اپنی غیر ذمہ دارانہ عادات اور ماحولیاتی آلودگی کا بھی کردار ہے۔
ہم جگہ جگہ کچرا اور گندگی دریاؤں اور ندی نالوں میں پھینکتے ہیں، پانی کو آلودہ کرتے ہیں اور پھر اسی پانی کو مختلف ضروریات کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ہمیں فوری طور پر ماحولیاتی آلودگی اور صاف پانی کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ جس طرح ہم نے اپنے جنگلات کو تباہ کیا، اگر بروقت نہ سنبھلے تو کہیں پانی کے قدرتی ذخائر کو بھی آلودہ اور تباہ نہ کر دیں۔

22/08/2026

جب جنگل خود اپنے زخموں کا حساب لینے پر اُتر آئے 😳

19/08/2026

یہ حیرت انگیز منظر ایک بار ضرور دیکھیے،
پڑھنے اور سیکھنے کا شوق ہو تو کوئی معذوری یا مشکل انسان کو آگے بڑھنے سے نہیں روک سکتی۔ ایک باہمت بچی، جس کا ایک پاؤں نہیں اور دونوں ہاتھ معذور ہیں، اس کے باوجود نہایت خوبصورتی سے لکھتی ہے۔ اس کا عزم اور حوصلہ ہم سب کے لیے قابلِ تحسین مثال ہے۔

06/07/2026

🕌🩵

06/07/2026

ایک لمحے کی لاپرواہی، پوری زندگی کا پچھتاوا بن سکتی ہے۔
سنو گلیشیئر جتنے خوبصورت دکھائی دیتے ہیں، اتنے ہی خطرناک بھی ہو سکتے ہیں۔ یہ اکثر اندر سے کھوکھلے ہوتے ہیں، اس لیے ان پر چلنا، کودنا، کناروں پر کھڑے ہونا یا تصاویر اور ویڈیوز بنانے کی خاطر غیر محفوظ مقامات تک جانا کسی بھی وقت جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔

03/07/2026

🩵🇵🇰

26/06/2026

Thall Kumrat 🩵

24/06/2026

جانور کی سواری بظاہر دلچسپ ضرور ہوتی ہے، مگر اس کے لیے مہارت اور احتیاط لازمی ہیں۔ اکثر سیاحتی مقامات پر لوگ ویڈیو یا تفریح کے شوق میں غیر محتاط ہو کر خود کو نقصان پہنچا بیٹھتے ہیں۔

23/06/2026

Katora Lake جاز بانڈہ Dir Kumrat 🩵

23/06/2026

ببوزو ڈوگدارہ دیر اپر۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Telephone

Website

Address


Dir
18001