26/08/2026
اکاخیل فٹ بال لیگ ۔🏐
ہم نے باغ فٹ بال گراونڈ پر بہترین لیگ کا انعقاد کیا ہے ۔جس میں ہم چند player باہر سے بھی شامل کرینگے جو باغ فٹ بال گراونڈ کے نزدیک ہے اور گیم میں دلچسپی رکھتے ہیں اور گیم کیلئے ٹائم پہ اتے ہے۔ تو وہ پلئیر ہمارے ساتھ اپنا انٹری کنفرم کریں۔ شکریہcontact 03407960113📞۔
LEAGE SPONSER BY.
SHAH CLOTH AND
FASTION HOUSE KUMBAR MAIDAN
08/08/2026
ارجنٹائن سے افسوسناک خبر: لیونل میسی کے والد جارج 68 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ bagh fc Leo Messi fans
19/07/2026
دل تو چاہتا ہے کہ صرف میسی ہی جیتے
لیکن دوسرے طرف فیورٹ کلب بارسلونا کے سٹار اور نوجوان پلئیرز ۔ فیدری۔ کوبارسی اور لمین یمال ہے ۔ خوشی کے ساتھ ٹینشن بھی ہے ۔ 😤😤🥵🥵
Basir Najam
Izhar Hussain
Inam Ullah
19/07/2026
اج کا دن بارسلونا فینز کیلئے خوشی ہی خوشی ہے یا تو لیونل میسی وڑکپ جیتیگا یا لمین یمال جیتیگا ۔ 🏆👏
fans Leo Messi
12/07/2026
حقیقت میں اس وڑکپ کیلئے اسپین یا فرانس ہی فیورٹ ہے ۔ میسی کے سپورٹ اپنے جگہ ۔۔۔۔
12/07/2026
ارجنٹینا اگر میچ جیت جائے پھر بھی اسکے گیم کو ایک چیمپئن ٹیم والا گیم نہیں کہ سکتے ۔ 💔
10/07/2026
⚽️
In to the semifinal
🇪🇸 Spain 2 _1 Belgium 🇧🇪
Congratulations 🎊 to spain and barcelona players fans
07/07/2026
Whata come baick
Leo Messi
Argentina Con Cristina
22/06/2026
فٹ بال کی دنیا 🌍 کا سب سے بڑا کھلاڑی کون، میسی♥️ یا رونالڈو👍؟