31/08/2026
گومل یونیورسٹی کی فٹبال کی سنہری یادیں ❤️
یہ غیر ملکی طلبہ (سوڈانی، افغانی اور دیگر عرب ممالک سے تعلق رکھنے والے فٹبال پلیئرز) کبھی گومل یونیورسٹی کی فٹبال کی رونق ہوا کرتے تھے۔
یہ تصویر بھی انہی خوبصورت دنوں کی ایک جھلک ہے، ایک ایسا دور، جو شاید واپس نہ آئے، مگر یادوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ 🥹⚽️
کچھ لمحے گزر جاتے ہیں، مگر ان کی یادیں ہمیشہ میدان میں موجود رہتی ہیں۔ ❤️
22/08/2026
11/08/2026