Paniala Stedium

Paniala Stedium

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Paniala Stedium, Sport & recreation, Dera Ismail Khan.

27/08/2026

نئے تعینات ہونے والے ڈی جی سپورٹس خیبرپختونخوا اشفاق خان۔

11/05/2026
Photos from Paniala Stedium's post 27/04/2026

چوتھا سالانہ آل پاکستان پنیالہ امن فٹبال ٹورنامنٹ
آج افتتاحی میچ انتہائی شاندار اور سنسنی خیز رہا، جس میں
چشمہ گرین فٹبال کلب (میران شاہ، خیبر پختونخوا)
اور
چٹان فٹبال کلب لیہ (پنجاب)
کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا۔
چشمہ گرین فٹبال کلب نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک گول سے کامیابی اپنے نام کرلی۔ کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کرکے شائقینِ فٹبال کے دل جیت لیے۔
آج کے مہمانِ خصوصی:
اظہر خان مہمند
شاکر اللہ خان
حاجی فضل رحیم شیخ
صاحبزادہ عبدالشکور صاحب
چیف آرگنائزر:
شکیل شادی خیل
پنیالہ امن فٹبال ٹورنامنٹ نہ صرف کھیل بلکہ امن، بھائی چارے اور نوجوان ٹیلنٹ کے فروغ کی خوبصورت مثال ہے۔ تمام ٹیموں اور منتظمین کو مبارکباد۔

Photos from Sports World News's post 24/11/2025
11/03/2025


انشاءاللہ 06 تا 08 اپریل 2025
بمقام رتہ کلاچی سٹیڈیم
ڈیرہ اسماعیل خان

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Dera Ismail Khan