19/07/2026
ویرات کوہلی نے بھی اپنی شاندار نصف سنچری مکمل کر لی ہے۔ روہت شرما کے آؤٹ ہونے کے بعد اب پوری بھارتی ٹیم کی امیدیں ویرات کوہلی سے وابستہ ہیں، جو اس وقت کریز پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ کیا ویرات کوہلی بھارت کو یہ بڑا ہدف حاصل کروا پائیں گے؟
#
19/07/2026
- Joe Root 74*(48)
- Jos Buttler 41*(13)
England 387/3 in 50 overs against India! This is the highest ODI score at Lord's in history 🏴💙
16/07/2026
Virat Kohli in last 9 ODI innings!
15/07/2026
Shaheen Afridi has landed in Sri Lanka to join Kandy Royals for the upcoming LPL 2026 🦅🔥
15/07/2026
ویسٹ انڈیز کے اب تک کے سب سے عظیم بلے باز! ♥️🏖️، یار، ان کے لیے تو 'لائک' بنتا ہے، فالو بھی کریں۔
15/07/2026
Zimbabwe on a roll 🙌
After winning the Test and the ODI series, they begin the T20I series with a win!
15/07/2026
انڈیا کی بات کرتے ہو آپ لوگ گھر میں شیر باہر جا کر فلاپ یہاں تو بنگالی انڈیا کو بھی پیچھے چھوڑ گئے چلو انڈیا تو انگلینڈ سے زندگی میں پہلی بار ہارا ہے ٹی ٹونٹی میں🧐🇮🇳🏏
اور یہاں بنگالیوں کے کام دیکھو اپنے گھر میں نیوزی لینڈ کو پیل دیا پاکستان کو ونڈے ٹیسٹ ٹی ٹونٹی سیریز ہرا کر بھیجا واپس ٹیسٹ میں تو وائٹ واش کیا💔🏏🇵🇰
اور اس کے بعد آسٹریلیا کو ونڈے کرکٹ میں زلیل کیا اور باہر جاتے ہی زمبابوے جیسی ٹیم سے زلیل ہو گئے ونڈے سیریز ہارے اس کے بعد اب ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی زمبابوے گندا کرنے والی ہے بنگالیوں کے کام دیکھو زمبابوے جیسی ٹیم سے سکون سے ہار جاتے ہیں 💔🏏
چلو ہم سے تو اچھے ہیں ہم تو اپنے گھر میں بھی ہر ٹیم سے ہار جاتے ہیں بنگالیوں سے بھی وائٹ واش ہوئے تھے پاکستان میں💔🏏🇵🇰
14/07/2026
107 رنز پر 6 وکٹیں گرنے کے بعد انگلینڈ نے اچھی ریکوری کر لی ہے۔ خاص طور پر لیام ڈاسن نے جس طرح جو روٹ کے ساتھ مل کر اسکور کو آگے بڑھایا، وہ قابلِ تعریف ہے۔ ایک شاندار نصف سنچری مکمل کی ہے۔ ایسی اننگز ڈاسن نے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہت کھیلی ہیں، مگر ایسے موقع پر شاید یہ ان کی پہلی بڑی اننگز ہے۔
14/07/2026
Tanveer Ahmed on Babar Azam!