Haziq Sports

Haziq Sports

Share

Haziq Sports Page will Share With You All Type Of Sports updates on Daily base.

27/08/2026

Cricket Lovers Samny Aaein Sab

07/08/2026

آج میٹرک کا رزلٹ ڈے تھا اور ان تمام کامیاب طلباء و طالبات کو بہت بہت مبارک جنہوں نے اپنے والدین کے ساتھ ساتھ اساتذا و سکول کا نام بھی روشن کیا۔
پوسٹ کا مطلب صرف یہی ہے کہ ہمارے گاؤں گوجرہ میں بھی کم و بیش 15-20 سکولز ہیں لیکن کسی سکول نے بھی کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پہ کوئی نتائج شائع نہیں کیے۔
کیا ہمارے گاؤں کے سکولز اس لیول کے نہیں ہیں کہ سٹوڈنس اچھے نمبر حاصل کر سکیں؟
کیا ہمارے گاؤں میں ٹیچرز کا سٹاف کمزور ہے؟
کیا گوجرہ کے والدین کو اپنے بچوں کو بہتر نتائج کے لیئے گاؤں سے باہر بھیجنا پڑے گا یا پھر کبھی وہ دن بھی آئے گا جب ہمارے علاقے کے سٹوڈنس بھی اچھے نمبرز لے کر سکول و اساتذا اور والدین کا نام روشن کرنے کے ساتھ ساتھ گاؤں کا نام بھی روشن کریں گے۔
اگر واقعی گوجرہ میں کوئی ایسا قابل ادارہ ہے تو اپنا رزلٹ اہل علاقہ کی موٹیویشن کے لیئے ادھر شیئر کریں۔
محمد عرفان میئو

08/07/2026

England Smashed India in 2nd T20 Match

04/07/2026

پکوڑے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
جانیئے👇

03/07/2026

Ronaldo The Man Of Kindness ❣️

03/07/2026

Meet Cristiano Ronaldo Family 💫

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Daska?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Daska
0786