Booni Cricket Club

Booni Cricket Club

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Booni Cricket Club, Sports Team, main Chitral-Gilgit road near GDC for Boys Booni, Chitral.

We're a community-driven club in Booni upper chitral, passionate about fostering a love for the game and providing opportunities for players of all skill levels to enjoy cricket together.its a friendly club to engage youth in healthy activities.

16/07/2026

Dancing shoes are on❤️

Celebration❤️

Team❤️

16/07/2026

The Nobels and Elders of Booni welcoming the players of BCC ,the champions of SHAQLASHT FESTIVAL 2026 after reaching home with trophy ❤️

We are really thankful for their love and support it's really means to us 🏏❤️

One team one dream 👍🏻

Biyartek❤️

12/07/2026

WINNER OF SHAQLASHT FESTIVAL 2026🏏
BCC BOONI

❤️

02/07/2026

Thanks cricket Association Upper Chitral ♥️

*بونی کرکٹ کلب اپر چترال کا فخر*

اپر چترال میں ایک ٹیم بنانا اور اسے پہچان دلانا سالوں کی جدوجہد مانگتا ہے۔ بونی بادشاہ اور کیو سی کی مثال ہمارے سامنے ہے — انہوں نے بہت محنت کے بعد اپنا لوہا منوایا۔

لیکن ان سب سے ہٹ کر ایک ایسی ٹیم بھی ہے جس نے صرف ایک ہی سال میں "ٹیپ بال کرکٹ اپر چترال" کا پاور ہاؤس بن کر اپنا نام سنہری حروف میں لکھ لیا۔

یہ وہ ٹیم ہے جس میں ایک سے بڑھ کر ایک دھواں دار کھلاڑی موجود ہے۔ ضرورت پڑنے پر ہر کھلاڑی اپنی ٹیم کا سہارا بن جاتا ہے اور کسی بھی مخالف ٹیم کو روندنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

*BCc
کا سکواڈ ہی نرالا ہے:*
طاہر لالا کا تجربہ، ثناء کی برق رفتاری، شاہد کا اعتماد، جعفر کا جارحانہ انداز اور قاسم کا میچ بدل دینے والا ہنر۔ یہ پانچ ہی نہیں، پورا سکواڈ ہی آگ ہے۔ بی سی کے کسی بھی کھلاڑی کو نظر انداز کرنا سب سے بڑی غلطی ہے۔

*بونی گراؤنڈ کی گونج:*
جب بی سی میدان میں اترتی ہے تو بونی گراؤنڈ کے تماشائیوں کی چیخیں خود گواہی دیتی ہیں کہ طوفان آنے والا ہے۔ مخالف ٹیم کی وکٹیں گرتی ہیں اور نعرے بلند ہوتے ہیں: "بی سی، بی سی"۔

*ہار نہ ماننے کا جنون:*
سب سے بڑی بات — ان کے خون میں ہار نام کی کوئی چیز نہیں۔ آخری گیند تک لڑنا، گر کر سنبھلنا اور پھر دگنی طاقت سے وار کرنا — یہی بی سی کی پہچان ہے۔ یہ صرف ایک ٹیم نہیں، یہ ایک "مکمل پاور ہاؤس" ہے۔

*آنے والا کل بی سی کا ہے:*
مجھے پورا یقین ہے کہ آنے والے وقتوں میں بی سی اپر چترال کی ٹاپ کلبز میں ریٹنگ کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہوگی، اور ٹرافیوں کا انبار اس کا مقدر بنے گا۔

*کیونکہ بی سی کھیلتی نہیں، گرجتی ہے ⚡🏏*
*BCC
مطلب: "بے خوف، بے مثال، بے نظیر کرکٹ"*

* *

28/06/2026

Jafar Ali 💥♥️

31/05/2026

Bad luck next time inshallah ♥️

29/05/2026

Due to some issues today's matches has been cancelled..
Here is the new schedule 🏏🥂
Support your team 👍🏻🤞🏻

27/05/2026

HERE WE GO🏏

EXCELLENCE CUP 2026 GAHLI GROUND .

support your favorite team 🏏❤️

19/05/2026

Match Day 🏏❤️

Network no biko wjhen late post hoe.
Chuchi matches hmush boni

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Chitral?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Main Chitral-Gilgit Road Near GDC For Boys Booni
Chitral
17202