Ye sb kia dekhna pr rha he 😂
Chitral Vibes
Upcoming Deception
🥺🥺🙏🙏foryoupage
Danin sports arena ⚽🏏
Ate desktop hania kostn pata no ?
18/08/2026
چترال کے عوام سے ایک سوال!
اگر آج قومی یا صوبائی اسمبلی کے انتخابات ہوں، تو آپ اپنا ووٹ کس امیدوار کو دیں گے؟
کیا آپ ایک بار پھر پاکستان تحریکِ انصاف (PTI) کے امیدوار عبداللطیف چترالی پر اعتماد کریں گے، یا اس بار پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کے امیدوار طلحہ محمود کو موقع دیں گے؟
اپنی رائے بلا جھجھک اور مہذب انداز میں کمنٹس میں ضرور دیں۔
عبداللطیف چترالی (PTI)
یا
طلحہ محمود (PPP)
آپ کا ایک ووٹ، آپ کی آواز۔
Pysa 😂😂😂😂
Dakota 😂😂😂😂
سیلاب سے زمینی رابطہ منقطع
پریت، لوئر چترال
پریت میں آنے والے سیلاب کے باعث مرکزی پل جو کہ پریت بالا کو پریت پائیں سے ملاتا ہے اور شہر کو جاتا ہے، مکمل طور پر ناقابلِ استعمال ہو چکا ہے۔
علاقے کے تمام نالے بھی تباہ ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے پینے کے پانی اور فصلوں کے لیے پانی کی شدید مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔
اب پورا علاقہ پریت ایک جزیرے کی شکل اختیار کر چکا ہے۔
اس کی وجہ سے عوام کو درپیش مشکلات:
مریض، بزرگ، بچے اور خواتین ہسپتال نہیں جا پا رہے۔ ایمبولینس کا راستہ مکمل بند ہے۔
اسکول کے بچے گھروں میں محصور ہیں اور کالج کے طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہو رہا ہے۔
روزمرہ کی زندگی متاثر ہے۔ سبزی، دودھ، دوائی اور دیگر ضروریاتِ زندگی کے لیے شہر جانا ناممکن ہو گیا ہے۔
ہم حکومتِ خیبرپختونخوا، ضلعی انتظامیہ اور تمام متعلقہ اداروں سے فوری اپیل کرتے ہیں کہ متبادل راستے یا عارضی پل کا انتظام کیا جائے۔
اللہ سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین 🤲
Tate restm park to mxhn bos re zubair hat arer 😂😂
karobar funny video.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Address
Chitral
17200