31/08/2026
The Captain ❤️
One Team One Dream United FC.
31/08/2026
The Captain ❤️
31/08/2026
ایون ایف سی کی کامیابی کے پیچھے بہت سے عوامل ہوں گے لیکن میرے نزدیک دو اہم ترین وجوہات ہیں مُزمل شاہ اُستاد اور عبدالوھاب۔
ان دونوں کی محنت، لگن رہنمائی اور فٹبال کے لیے خلوص نے ایون ایف سی کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایسے لوگوں کی مسلسل محنت ہی کسی ٹیم کو صرف ایک کلب نہیں بلکہ ایک مضبوط فٹبالنگ کلچر بناتی ہے۔
30/08/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
چمرکون توردہ سے تعلق رکھنے والے بشیر احمد بھائی کی ہمشیرہ محترمہ وفات پا گئی ہیں ان کی نمازِ جنازہ آج رات 9 بجے چمرکون توردہ میں ادا کی جائے گی اللہ پاک ہماری مرحومہ بہن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ان کی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین۔
سوگواران:
بشیر احمد (بھائی)
سجاد احمد چچا زاد بھائی
فواد احمد چچا زاد بھائی
جواد احمد چچا زاد بھائی
رفیق احمد چچا زاد بھائی
صادق احمد چچا زاد بھائی
سفیر اللہ چچا زاد بھائی
اور اہلِ چمرکون.
30/08/2026
Inter Miami 7 CF Montréal 1
Messi scored four goals and provided one assist as Inter Miami ended their fivegame winless streak He also scored two stunning free-kick goals. 🐐
29/08/2026
کل اکیڈمی فٹسال گراؤنڈ چمرکون میں سنڈے لیگ کھیلی جائے گی جس میں صرف 12 ٹیموں کو انٹری دی جائے گی میچز کا آغاز شام 4 بجے ہوگا انٹری فیس میں کسی قسم کی رعایت نہیں ہوگی۔
Entry Fee: Rs. 1500
Contact Numbers:
📞 0347-0928857
📞 0345-5383402
📞 0344-9705311
29/08/2026
Via: Atta Elahi
We just built something Chitral has never seen before.
NayaJesa is no longer just fashion.
Introducing Ground Booking on NayaJesa.
Ground owners register your futsal ground on NayaJesa for and let players book directly from their phone.
For Ground Owners:
Register your ground for free and get your own dedicated dashboard.
✦ Manage your time slots
✦ Set your own pricing
✦ Track all bookings
✦ Monitor your revenue
✦ Block dates when needed
✦ Get instant WhatsApp notifications
✦ Full reports and analytics
Players browse available grounds, pick your date and time slot and
book instantly.
✦ Online slot booking
✦ Real time availability
✦ WhatsApp notifications
✦ Cash on Delivery
✦ Free for all ground owners
No calls. No confusion. Just book and play.
Coming very soon to NayaJesa.
www.nayajesa.com
29/08/2026
میرا شناختی کارڈ (CNIC) بازار سے چمرکون کے درمیان کہیں گم ہو گیا ہے جس کسی کو بھی میرا شناختی کارڈ ملے براہِ کرم مجھ سے رابطہ کرے آپ لوگوں کی بڑی مہربانی ہوگی۔
رابطہ نمبر: 03070990006
28/08/2026
United FC Chumurkone کی جانب سے چمرکون سے تعلق رکھنے والے نوجوان اور باصلاحیت فٹبالر کامران یوسف ولد یوسف خان کو Dong-A University Busan South Korea میں Global Advanced Integrated Engineering کے شعبے میں کامیابی سے داخلہ حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں کامران نے اپنی محنت لگن اور صلاحیتوں سے یہ ثابت کیا ہے کہ کھیل کے ساتھ ساتھ تعلیم کے میدان میں بھی کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے وہ ہمارے نوجوانوں کے لیے ایک بہترین مثال ہیں ہم کامران کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عزت اور ترقی عطا فرمائے اور ان کے لیے آگے بڑھنے کے تمام راستے آسان فرمائے آمین کامران یوسف ہمیں آپ پر فخر ہے
27/08/2026
Memories
Jughoor Green Futsal Ground 🥲
26/08/2026
For booking night time matches at Academy Futsal Ground Chumurkone
Contact the following numbers:
03470928857
03455383402
03460479887
The booking fee for one match is Rs. 2000.
For one match one team will pay Rs 1000 and the other team will also pay Rs 1000 The total match fee will be Rs 2000.