Ziwarian FC Rayeen

Ziwarian FC Rayeen

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ziwarian FC Rayeen, Sports Team, Chitral.

Ziwarian Football Club :
''Rooted in the breathtaking Valley of Rayeen Torkhow,
At Ziwarian FC, we believe that foot ball is more than just a Game-it's a way to bring people together and spread ❤ and kindness through the game.Our team is a family.

29/08/2026

*ہمارے ٹیم کا فخر -ڈاکٹر عباد اللہ* ⚽🔥

اس سال *چترال فٹ بال لیگ* میں *عباد اللہ* *مارخور ایف سی* کی نمائندگی کریں گے۔

یہ پوری ٹیم کے لیے فخر کی بات ہے۔ ہمیں مکمل امید ہے کہ عباد اللہ اپنی بہترین پرفارمنس سے سب کے دل جیتیں گے اور مارخور ایف سی کا نام روشن کریں گے۔

*ہماری نیک دعائیں آپ کے ساتھ ہیں 🤲
اللہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے۔ میدان میں دھوم مچائیں!

#عباداللہ

14/08/2026

Football hush korak tan rayan deor lh haya offside a n Upper chitral sport players

21/07/2026

*رائین فٹبال لیگ سیزن 5 کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد* 🏆

*زیوارین آرگنائزنگ کمیٹی* کی جانب سے *رائین فٹبال لیگ سیزن 5* کے کامیاب انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

*RFL SEASON 5*
اس سیزن میں *کل 20 ٹیموں* نے شرکت کی۔ ہر ٹیم میں *4 مہمان کھلاڑی* شامل تھے جنہوں نے لیگ کو چار چاند لگا دیے۔ تمام گیسٹ پلیئرز* کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے شرکت کر کے ہماری لیگ کی رونق بڑھائی۔

*فائنل میچ*
فائنل مقابلہ *زوارئین ایف سی بمقابلہ شاہی ایف سی بردان* کے درمیان کھیلا گیا۔ سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد *شاہی ایف سی بردان* اس سال کے چیمپئن بنے۔
*زیوارین ایف سی کی جانب سے شاہی ایف سی بردان کو دل سے مبارکباد* 👏

*ہمارے مہمانِ خاص*
فائنل میچ کے *مہمانِ خاص میر جمال میر صاحب* کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ نے شرکت کر کے ہماری حوصلہ افزائی کی اور انتظامیہ کے لیے *کیش پرائز* کا اعلان کر کے ہمارے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا۔ آپ جیسی شخصیت کی موجودگی ہمارے لیے اعزاز تھی۔

*معذرت*
زیوارین آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے اس لیگ میں اگر ہم سے کوئی کمی کوتاہی ہوئی ہو تو ہم تمام ٹیموں، مہمانوں اور شائقین سے معذرت خواہ ہیں

*زیواریان ایف سی کی جانب سے خصوصی شکریہ* 👏

*زیواریان ایف سی* اپنے تمام *مہمان کھلاڑیوں* کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہے جنہوں نے آر ایف ایل میں ہماری ٹیم کا حصہ بن کر میدان میں جان لگا دی۔

*ہمارے مہمان پلیئرز:*
*انور الدین*باسط
*طارق شاہنوازی*
*بشارت*
*جی کے صدام*
*فضل الحق*
*سیام*
*زیواریان ایف سی آپ سب کا ممنون ہے*
۔ہم گرکر اٹھنا جانتے ہیں
ہم ہار کر سیکھنا جانتے ہیں
We lost the final,not the fight
We will be back
Keep supporting ZIWARIAN ♥️ ⚽

*اللہ حافظ*
* 🔥

Photos from Ziwarian FC Rayeen's post 19/07/2026

*RFL SEASON 5 - BIG FINAL*
*ZIWARIAN FC ⚔️ SHAHI FC*
*Venue:* RAYEEN Junali
*Time:* Tomorrow 20 July 3:00 PM

*_"THE WAIT IS OVER. TOMORROW WE FIGHT FOR GLORY.

Come on Ziwarian fans, support your team! 💚"_*
Keep supporting ZIWARIAN

13/07/2026

A big fight is scheduled for tomorrow, please lend your support.

02/07/2026

⚽ RAYEEN FOOTBALL LEAGUE - SEASON 5 ⚽

The wait is over! RFL S #5 kicks off TOMORROW with 3 exciting matches 🔥

Starts: Tomorrow
🏟️ Venue: Rayeen Janali Ground
🎯 3 Matches | 1 Day | Non-stop Action

All teams, report 30 minutes before kick-off. Let the games begin! 💪
Green Stadium Shagram Torkhow Upper chitral sport players

01/07/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ *اس سال RAYEEN Football League سیزن 5* کو آر ایف ایل انتظامیہ کے تعاون سے*Ziwarian FC Rayeen* کی ٹیم آرگنائز کرے گی۔

زیوارین رائین ہمیشہ کی طرح اس سال بھی اس ایونٹ کو بہترین اور خوبصورت انداز میں منعقد کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ ہمیشہ سے ہم میرٹ پر یقین رکھتے ہیں۔ لیگ کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہمیں آپ تمام ٹیموں کے تعاون کی ضرورت ہوگی۔ آپ سے گزارش ہے کہ ڈسپلن اور فئیر گیم پلے کو یقینی بنائیں۔

ہمارا مقصد شروع دن سے صرف میچ جیتنا نہیں رہا۔ ہمارا اصل مقصد اس کھیل کے ذریعے علاقے میں *اتحاد، اتفاق اور اخلاقیات* کو فروغ دینا، اور اپنے علاقے کی بہترین نمائندگی کرنا ہے۔

اسی سوچ کے تحت ہم اس ایونٹ کو مکمل شفاف انداز میں کروائیں گے، اور اپنے علاقے کے نئے ٹیلنٹ کو نکھارنے کا موقع فراہم کریں گے۔

*منجانب: Ziwarian FC Rayeen - آرگنائزنگ کمیٹی* keep supporting ZIWARIAN ♥️⚽

18/06/2026

*🏆 رائین فٹ بال لیگ - سیزن 5 | 2K26 🏆*
_4 کامیاب سیزن کے بعد... اب ہوگا سب سے بڑا ٹاکرا!_ 🔥⚽

*📢 رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے!*

⚽ *رائین لیگ کی تمام فٹبال ٹیموں کو دل سے خوش آمدید!*
میدان تیار ہے، اب آپ کی ٹیم کی باری ہے 💪

---

*📋 اہلیت - Eligibility*
✅ صرف *رائین، اودیر، مڑپ، عوردہ* کی مقامی ٹیمیں شرکت کی اہل ہیں
✅ ہر ٹیم کو زیادہ سے زیادہ *4 مہمان کھلاڑی* کھلانے کی اجازت ہوگی

*🎯 ٹورنامنٹ کا مقصد*
🏆 نوجوان ٹیلنٹ کو فروغ دینا
🏆 کھیلوں کے مثبت رجحان کو مضبوط بنانا
🏆 علاقے کے فٹبالرز کو ایک پروفیشنل پلیٹ فارم فراہم کرنا

*💰 انعامات*
👑 *چیمپیئن ٹیم*: 50,000 روپے کیش پرائز + شاندار ٹرافی 🏆

---

*💵 رجسٹریشن فیس: 10,000 روپے*

*🚨 اہم ہدایات:*
*آخری تاریخ: 21 جون 2026*
اس سال سیٹیں محدود ہیں - *"پہلے آئیں، پہلے پائیں"* کی بنیاد پر انٹری ہوگی۔
مقررہ تاریخ کے بعد کسی بھی ٹیم کو داخلہ نہیں دیا جائے گا۔

موقع گنوا مت، آج ہی اپنی ٹیم رجسٹر کروائیں!

*📞 رابطہ نمبر:*
0347-9856926
0349-9100987
0345-4020222

_منجانب: RFL آرگنائزر_
_کھیلو، جیتو، اپنے علاقے کا نام روشن کرو!_ 🇵🇰⚽

Photos from Ziwarian FC Rayeen's post 09/06/2026

__"He defended our goal for years.
Today Allah gifted him the most beautiful goal -
Amin bhai, congratulations .
Wishing you a marriage that’s strong like defense, passionate like attack, and united like a true team.
May every sunrise bring you closer, and every dua brings you blessings.
We’re proud to call you a teammate, brother, and now a happily married man.
Marriage is the toughest league - but we’ve seen you play under pressure.
We know you’ll captain this new journey with the same heart you showed in every match.
May ALLAH be your coach, sabr be your strategy, and love be your winning formula.
Ziwarian family ❤️⚽

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Chitral?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Chitral