29/08/2026
Muhammad Aslaam
This page will update you all sports news and tournament in chitral.
29/08/2026
Muhammad Aslaam
29/08/2026
آج ہمارے سیمی فائنل میچ کے خصوصی مہمان واپڈا اسکول کوغوزی کے پرنسپل جناب عبدالرحمن صاحب تھے۔ 🌟🏏
جناب عبدالرحمن صاحب نے واپڈا کوغوزی میں اسکول کے قیام اور آغاز میں اہم کردار ادا کیا۔ ہم ان کے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر ہمارے سیمی فائنل میچ میں شرکت کی۔
انہوں نے اپنے قیمتی خیالات سے بھی ہمیں آگاہ کیا اور ہماری حوصلہ افزائی فرمائی۔ اس موقع پر انہوں نے آج کے میچ کے مین آف دی میچ، طیّب کو اپنے ہاتھوں سے ہار بھی پہنایا۔ 🏆🌹
دل کی گہرائیوں سے شکریہ واپڈا کوغوزی اسکول کے پرنسپل جناب عبدالرحمن صاحب! ❤️🙏
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ عزت اور باعثِ خوشی رہی۔ 🌹
29/08/2026
28/08/2026
28/08/2026
Fawad Iqbal man of the match of today quarter final match vs h.q jughoor. Bowled 3 over 1 maiden 6 runs and got 3 crucial wickets.
28/08/2026
Mujtaba man of the match of today quarter final match vs Bcc Barghuzi defended a low total of 99 runs. And took his team to semi final.
27/08/2026
ShujAt AnwAr man of match of today 1st quarter final arzu club karimabad vs Khalid 11 kuju played an unbeaten 60* runs against Khalid 11 kuju and took his team to semi final. Well played.shujat