04/11/2024
کھیلتا پنجاب گیمز 2024
بیڈمنٹن 🏸 ٹورنامنٹ کا آغاز مورخہ 03ـ11ـ2024کو ہوا۔
Sports Board Punjab Directorate General Sports & Youth Affairs, Punjab Deputy Commissioner Chiniot
Sports Events, Development Schemes, Sports Promotion
04/11/2024
کھیلتا پنجاب گیمز 2024
بیڈمنٹن 🏸 ٹورنامنٹ کا آغاز مورخہ 03ـ11ـ2024کو ہوا۔
Sports Board Punjab Directorate General Sports & Youth Affairs, Punjab Deputy Commissioner Chiniot
04/11/2024
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس &یوتھ افئیر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ چنیوٹ میں کھیلتا پنجاب گیمز کا انعقاد ہوا تھا جس میں مورخہ 03ـ11ـ2024 کو کبڈی کا فائنل بابا کبڈی کلب بمقابلہ سپرا کبڈی کلب کے مابین کھیلا گیا۔
جس میں بابا کبڈی کلب نے فائنل کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
Faisal Ayub Khokhar Sports Board Punjab Directorate General Sports & Youth Affairs, Punjab Deputy Commissioner Chiniot
02/11/2024
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن "کھیلتا پنجاب" کے تحت چنیوٹ میں بھی 14 روزہ کھیلوں کی تقریبات کا آغاز کر دیا گیا، ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد، ممبر صوبائی اسمبلی معلانا محمد الیاس چنیوٹی نے سپورٹس ڈپیارٹمنٹ چنیوٹ کے زیر اہتمام کھیلتا پنجاب کے تحت 14 روزہ کھیلوں کی تقریبات کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد و دیگر نے کبڈی کا میچ دیکھا اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔
Maryam Nawaz Sharif Faisal Ayub Khokhar Govt of Punjab Sports Board Punjab Directorate General Sports & Youth Affairs, Punjab Deputy Commissioner Chiniot
02/11/2024
کھیلتا پنجاب گیمز 2024
مقابلوں کا انعقاد 1 نومبر سے 5 دسمبر تک!
پنجاب بھر سے 5945 ٹیمز کی شرکت.
Faisal Ayub Khokhar Sports Board Punjab Directorate General Sports & Youth Affairs, Punjab Deputy Commissioner Chiniot
29/10/2024
28-10ـ2024
کھیلتا پنجاب کے حوالے سے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چنیوٹ میں میٹنگ کی گئی جس میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چنیوٹ میڈم رابعہ رشی صاحبہ ،تحصیل سپورٹس آفیسر چنیوٹ جناب محمد انیس الرحمن تحصیل سپورٹس آفیسر بھوانہ اور لالیاں جناب مزمل عباس اور دیگر سپورٹس ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے شرکت کی۔
جس میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چنیوٹ نے کہا کہ1 نومبر 2024 سے کھیلتا پنجاب گیمز کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔تمام نمائندگان کو تاکید کی کہ کھیلتا پنجاب گیمز ڈسٹرکٹ کی سطح پر شفاف انداز سے کھیلوں کا انعقاد کیا جائے۔
Faisal Ayub Khokhar
Sports Board Punjab
Directorate General Sports & Youth Affairs, Punjab
Deputy Commissioner Chiniot
Divsportsofficer Faisalabad
25/10/2024
کھیلتا پنجاب گیمز 2024 کے مقابلوں کا شیڈول!
ضلعی سطح پر مقابلے 01 سے 10 نومبر 2024 تک ہوں گے
ڈویژن سطح کے مقابلوں کی تیاری اور ڈراز 11 سے 12 نومبر 2024 تک ہوں گے
ڈویژن سطح پر مقابلے 13 سے 26 نومبر 2024 تک ہوں گے
صوبائی سطح کے مقابلوں کی تیاری اورڈراز 27 سے 29 نومبر 2024 تک ہوں گے
صوبائی سطح کے مقابلے 30 نومبرسے 05 دسمبر 2024 تک ہوں گے
Faisal Ayub Khokhar
Govt of Punjab
Sports Board Punjab
Directorate General Sports & Youth Affairs, Punjab
Deputy Commissioner Chiniot
کھیلتا پنجاب گیمز 2024
رجسٹریشن کروانے کی آج آخری تاریخ ہے جلدی سے رجسٹریشن کروائیے اور کھیلتا پنجاب گیمز کا حصہ بنے۔
رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ تحصیل، ڈسٹرکٹ اور ڈوژنل سپورٹس آفیسر سے رابطہ کریں یا QR کوڈ کو سکین کریں یا لنک وزٹ کریں
https://khelta.punjab.gov.pk/public/register-for-khelta-punjab
کھیلتا پنجاب گیمز 2024
رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ تحصیل، ڈسٹرکٹ اور ڈوژنل سپورٹس آفیسر سے رابطہ کریں یا QR کوڈ کو سکین کریں یا لنک وزٹ کریں
رجسٹریشن کروانے میں ایک دن باقی ہے جلدی سے رجسٹریشن کریں۔
https://khelta.punjab.gov.pk/public/register-for-khelta-punjab
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |