03/08/2026
اسپورٹس الرٹ
چکنمبر 113/7R میں ہونے والے فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ علی فٹبال کلب 112/7R نے جیت لیا۔ میری اور ہمارے کلب MCC کے تمام ممبران کی جانب سے علی فٹ بال کلب کے تمام دوست احباب اور بھائیوں کو دلی مبارکباد ۔ یہ فتح اپکے کلب کی سینئیرز کے احترام اور اتفاق کی واضح مثال ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو اور کامیابیاں عطا فرمائے