Tape Ball Cricket World

Tape Ball Cricket World

Share

یہ پیج تمام سپوٹس کے پروموشن کیلئے اور براہِ راست میچز دکھانے کیلۓ ہیں
contact🗣📲📞 0313931139.

07/07/2026

ایڈیٹنگ چک کرے ساتھ میں شارٹ چک کرے

30/06/2026

عماد خان کے بلے بازی انجوۓ کرے

28/06/2026

Bullet ball

25/05/2026

مہران لفٹی 🔥
The Rising Star of Tangi Shakoor 🏏👑
ون ڈے کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں مہران لفٹی نے اپنی دھواں دار آل راؤنڈ پرفارمنس سے پورے ایونٹ پر راج کیا 💯
ہر میچ میں اکیلے ٹیم کا بوجھ اٹھاتے ہوئے بڑے بڑے بالرز کو بے اثر کردیا اور 40 پلس ٹیموں کے درمیان اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچا دیا 🔥🏆
اصل ٹیلنٹ، اصل کلاس، اور مستقبل کا سپر اسٹار ⭐
مہران لفٹی نے ثابت کردیا کہ بڑا کھلاڑی وہی ہوتا ہے جو مشکل وقت میں ٹیم کو سنبھالے 👏❤️

20/05/2026

#خورشد عالم بمقابلہ اصلاح مروت
#شئیر

19/05/2026

انشاءاللہ انے والے اتوار کو ہوگا کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ ڈھکی حیات بانڈہ گراونڈ نز حلیم اکیڈمی انٹری 500 ونر 6 ہزار رابطہ 0313931139.

26/04/2026

خورشید عالم
دی سٹون مین آف تورڈھیر
دوسرا سالانہ حبیب اللہ شہید میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹیم عطاء الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے کمال کی بلے بازی
ویلڈن

21/04/2026

معاذ لفٹی
درگئی وتیر گراونڈ پر اپنے ٹیلنٹ کو شو کرتے ہوۓ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Charsadda