Shaheen 11 HPAL Team

Shaheen 11 HPAL Team

Share

Sare player Apni team ki karkardagi Yaha par post kar sakti haan

24/07/2026

اج بڑے دکھ اور رنج کے ساتھ ھم ایک ایسے پلئیر کو الوداع کہہ رہے ہے جسکا مقام ھمارے کلب کیلے ایک رول ماڈل تھا۔۔۔۔لوگ کلب میں پوزیشن کے محتاج ھوتے ھیں مگر ھمزہ جانی ایک ایسا باصلاحیت کھلاڑی تھا جسکا پوزیشن ھر وقت محتاج رھا کرتا تھا۔۔۔۔ہر پوزیشن پر بیٹنگ ھو یا وکٹوں کے پیچھے شکار اپکی صلاحیت کو اور بھی نکھارتی تھی۔۔۔۔اور قیادت کے میدان میں تو اپکا کوئی ثانی نہ تھا اور نہ رھیگا۔۔۔۔
بڑے دکھ اور بھاری دل کے ساتھ الوداع ۔۔۔لیکن یاد رکھنا جس پوزیش کو چھوڑ کر جا رھے ھو کل یہی پوزیشن پھر سے اپکا بس اپکے انی کی دیر ھوگی۔۔۔جھاں بھی رھو ھمیشہ خوش اور اباد رھو۔۔۔۔۔
مسیڈ یو ھمزہ جانی

M Hamza Nangyal

13/06/2026

( Naomii Khan ) نام ہے نعمان خان
مگر ٹیم میں سب نومی کے نام سے مخاطب کرتے ھیں۔۔۔۔
چینہ چیمپئن لیگ سیزن 3 میں اپنی کھوئی ھوئی فارم میں واپس اکر یہ ثابت کیا کہ کھلاڑی کا برا وقت بھی تجربات کا دوسرا نام ھوتا ھیں۔۔۔
کل شیرپاو ٹائیگر کے خلاف مشکل وقت میں ایک بہترین اور تیزترین 46 رنز بنا کر ٹیم کے لیے ایک اچھا ٹوٹل سیٹ کیا جسکی بدولت ٹیم نے کامیابی حاصل کی۔۔۔۔۔
نومی شاھین کرکٹ کلب کا دیرینہ اور وفادار ساتھی ھونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین بیٹر بھی ہے جس نے بھی ہلکا لیا ھیں نقصان خود ھی اٹھایا ھیں۔۔۔
جیو میرے شیرررررر۔۔۔۔

13/06/2026

M Hamza Nangyal دی لٹل ماسٹر اف شاھین کرکٹ کلب ھمزہ جانی۔۔۔۔
کل شیرپاو ٹائیگر کے خلاف سخت وقت میں ٹیم کی ذمہ داری کا بوجھ اپنی کندھوں پر لیا اورنومی کے ساتھ مل کر تیز ترین 45 رنز کا بہترین اننگز کھیلا جو کہ ٹیم کے کامیابی میں کام ایا۔۔۔۔۔
ھمزہ جانی بھی کافی وقت سے اوٹ اف فارم چل رھا تھا مگر اس سیزن میں اپنی انٹری کو کارامد ثابت کیا۔۔۔۔
جیو میرے شیررررر ھزاروں سال
کلب کو اپ پر فخر ھیں۔۔۔۔

Photos from Shaheen 11 HPAL Team's post 20/03/2026

Cheena Ramzan T10 league
Most dots bowled Award
Naveed Muhmand

Photos from Shaheen 11 HPAL Team's post 20/03/2026

Cheena Ramzan T10 league
Best wicketkeeper in the tournament
M Hamza Nangyal

Photos from Shaheen 11 HPAL Team's post 20/03/2026

Cheena Ramzan T10 league
Most wickets in the tournament
Irfan Ullah

Photos from Shaheen 11 HPAL Team's post 20/03/2026

Cheena Ramzan T10 league
Player of the tournament
Altaf Hunter

Photos from Shaheen 11 HPAL Team's post 19/03/2026

Ramzan T10 league cheena ground
Runner up 😥 Bad luck
Best of for luck next time inshallah

03/01/2026

اسلام علیکم سال 2026...
الطاف خان۔۔۔
شاھین الیون کا ایک خطرناک الراونڈر۔اوپنر بیٹر جس نے شاھین الیون میں قدم رکھ کر یہ ثابت کیا کہ ہاں مجھ میں ہے دم خطروں سے کھیںلنے کا۔۔۔۔
سال 2026 کا اغاز اپنی دھواں دار سنچری سے کیا اور شاھین الیون کو ایک ناقابل شکست ٹیم کے خلاف یکطرفہ فتح دلائی۔۔۔۔
شیرپاو ٹائیگرز کے خلاف 66 بالز کھیل کر 122رنز ناٹ اوٹ رہے اور میچ کو شاھین الیون کے جھولی میں ڈال دیا۔۔۔۔
سپورٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Umarzai Charsadda
Charsadda