Cheena Sports Ground

Cheena Sports Ground

Share

Sports facilitates included Cricket, football, volleyball, badminton, swimming pool

17/03/2025

🎊✨️ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ نے چینہ میں شروع پِنگ پانگ سپر لیگ کے تمام میچوں کے لیے پلئیر آف دی میچ کی ٹرافیاں 🏆 سپانسر کی ہے۔
اور یہ وعدہ کیا کہ فاٸنل کیلیۓ ونر اور رنر اپ کی ٹرافیاں بھی سپانسر کرونگا
ان کی اس شراکت داری نے ہمارے ایونٹ کو مزید دلچسپ اور یادگار بنایا ہے۔

شکریہ عاصم خان بہت بہت شکریہ ❤️✨️

26/02/2025

رمضان T10 ٹورنامنٹ چینہ کرکٹ گراونڈ

24/02/2025

رمضان ڈے جونئیر سپر 6 کرکٹ ٹورنامنٹ

بمقام چارسدہ عمرزئی چینہ گراونڈ

ٹورنامنٹ ربڑ بال پر کھیلا جائیگا تو دیر کس بات کی ابھی اپنی ٹیمیں کنفرم کریں۔

08/08/2024

Congratulations Zohaib Khan ! All your hard work and dedication have paid off, and I’m so proud of you. Wishing you even more success in your future endeavors!

15/05/2024

Old #🏏

Photos from Cheena Sports Ground's post 22/10/2023

Cheena lions 🏏🐅

20/05/2023

امجد علی۔۔۔
پروفیشنل ہارڈ بال کرکٹر۔۔
آجکل چارسدہ عمرزئی چینہ سپورٹس کمپلیکس میں گراونڈ منیجر کے خدمات سر انجام دے رہے ہے۔ ایک بہترین کرکٹر خوش اخلاق عمرزئی سپر لیگ کا بانی اینڈ چیف آرگنائزر چینہ سپورٹس گراونڈ کو اپنے بہترین آرگنائزنگ کی وجہ سے مشہور کرنے اور دوسرا عمرزئی سپر لیگ کو کامیابی کے ساتھ اختتام تک پہنچانے پر بھائی داد کا مستحق ہے۔۔
کامیاب رہو۔

19/05/2023

معاذ عالم۔۔۔
چارسدہ عمرزئی چینہ گراونڈ میں ہونے والے عمرزئی سپر لیگ کے فائنل میچ میں OASIS کرکٹ کلب عمرزئی کی نمائندگی کرتے ہوئے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین گیند بازی پر بیسٹ باولر آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے آج فائنل میچ میں اپنے 4 آوورز باولنگ سپیل میں 31 رنز دے کر اہم 4 وکٹیں حاصل کئے۔۔
ویلڈن

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Charsadda