Charsadda Cricket Academy

Charsadda Cricket Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Charsadda Cricket Academy, Sports Club, Moh Hassan Khel Prang Charsadda, Charsadda.

Photos from Charsadda Cricket Academy's post 11/07/2026

الحمداللہ..
چارسدہ کرکٹ اکیڈمی کلب کا باقاعدہ عدالت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، ووٹ بحال
سب کھلاڑیوں کو مبارک ہو

07/12/2024

زیر تعمیر چوتی پل پشاور چارسدہ میں رات ایکس ایل آئی موٹر کار حادثے گر گئی،دو افراد زخمی

10/03/2024

موسم بہار ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اتمانزئی زلمی کے نام۔۔
مامون خان مین آف دی میچ،پاکستان انڈر 19 کرکٹر نجب خان خصوصی ایوارڈ وصول کررہے ہیں۔۔جبکہ اتمانزئی زلمی کی کھلاڑی فائنل جیتنے کے بعد لطف اندوز ہورہے ہیں۔

Photos from Charsadda Cricket Academy's post 11/12/2023

آج کا روزنامہ تعدیل پشاور
11.12.2023

02/08/2023

How the standings look after the Ashes sanctions 📈📉

Photos from Charsadda Cricket Academy's post 06/11/2020

13 سالہ میاں آیان نے تائیکوانڈو میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا،کامیابی اپنی،انسٹرکٹر کی محنت اور والدین کے دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا،تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے زیر اہتمام ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں جاری پشاور سپورٹس فیسٹیول کے تائیکوانڈو کے مقابلے میں اپنے حریف کو شکست دیکر 13 سالہ میاں آیان نے گولڈ میڈل اپنے نام کردیا انہوں نے اپنی کامیابی اپنی،انسٹرکٹر کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا تماشائیوں نے میاں آیان کی شاندار کھیل کی تعریف کی، میاں آیان ایک باصلاحیت اور محنتی تائیکوانڈو کھلاڑی ہے اور اس میں آگے جانے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے حکومت کو چاہیئے کہ میاں آیان جیسے کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں تاکہ تاکہ ان میں موجود ٹیلنٹ ضائع ہونے سے بچ سکیں اور وہ اپنی صلاحیتں بروئے کار لاکر دنیا کے دوسرے ممالک میں پاکستان کا نام روشن کریں اور تائیکوانڈو کے کھیل کو زندہ رکھیں۔میاں آیان کے دو بھائی جبران اور سفیان بھی تائیکوانڈو گیم سے وابستہ ہیں۔

31/10/2020

ہشتنگر پختون لیگ سکینڈ ایڈیشن کا سرڈھیری کرکٹ گراونڈ پر آغاز ہوگیا،افتتاح کے موقع پر سینئر کرکٹرز سیمت کھلاڑیوں اور پریس نمائندوں نے شرکت کی،افتتاحی میچ خان کرکٹ کلب سرکی اور اسلام آباد لیگل وارئیرکلب کے درمیان کھیلا گیا،لیگ میں چارسدہ،مردان،تنگی،شبقدر 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہے،لیگ جتنے والے ٹیم کو 50 ہزار روپے کیش جبکہ رنر ٹیم کو 25 ہزار روپے کیش انعام دیا جائے گا

26/10/2020

چارسدہ کرکٹ کلب اور چارسدہ کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے مامون خان کو پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔چارسڈہ نیوز کا بھی بہت بہت شکریہ کہ ان کو سپورٹ کیا۔

26/10/2020

چارسدہ کرکٹ کلب اور چارسدہ کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے اشفاق احمد کو قائد اعظم ٹرافی کے لئے خیبرپختونخوا ٹیم کے کپتان مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔چارسڈہ نیوز کا بھی بہت بہت شکریہ کہ ان کو سپورٹ کیا۔

18/10/2020

ہشتنگر پختون لیگ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Moh Hassan Khel Prang Charsadda
Charsadda
24420