29/08/2026
ون ڈے سپر 4 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
مقام: تورڈھیر ملیانوں گراؤنڈ
تاریخ: 30 اگست
انشاءاللہ کل بروز اتوار صبح 8:00 بجے تمام کھلاڑی خاضری یقین بنا دا
عمر کی حد: اس ٹورنامنٹ میں صرف 17 سال کا کھلاڑی کھیلے گا
انٹری فیس: 500 روپے
ونر انعام / ٹوٹل انعام: 8,000 روپے
آرگنائزر کمیٹی: مجید خان
رابطہ نمبر: 03015926254 / 03179636378
29/08/2026
🏆🔥 اضاخیل آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏆
🎉 انٹری نمبر 22 — سکائی سٹار 🎉
💥 ٹیم اسپانسر: نیاز مت اللہ آفریدی
👑 ٹیم اونر:عزیز آفریدی
🏏 کپتان: صمد آفریدی
💪 وائس کپتان: صفی اللہ
آئکن پلیئر:قاری اسماعیل
💰 ٹوٹل پرائز: 500K بمعہ ٹرافی
💵 انٹری فیس: 15K
👥 کل ٹیمیں: 20
📍 وینیو: اضاخیل کرکٹ گراؤنڈ
📅 تاریخ: 25، 26، 27، 28، 29 نومبر 2026
🎙️ ایونٹ مینیجر: عطاء اللہ
🎤 ایونٹ مینیجر / وائس: وقاص وکی
⭐ سرپرستِ اعلیٰ: سیف خان
🤝 زیرِ سرپرستی: حاجی محمد عالم صاحب
📞 رابطہ:
0315-9859782
📱 واٹس ایپ:
0303-4267597
🎥 میڈیا انچارج:
🏏 ٹیپ بال آواز پیج
❤️🔥 سکائی سٹار کو اضاخیل آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! 🔥🏆
29/08/2026
🏏❤️ امداد اتمانزئی بھائی کے لیے خصوصی شکریہ ❤️🏏
امداد اتمانزئی — ٹیم اونر اینڈ سپانسر، اتمانزئی اسٹارز کرکٹ کلب 👏
کل اتمانزئی میں ہونے والے شاندار ہارڈ بال فائنل میچ کے دوران امداد بھائی نے اعلان کیا تھا کہ اگر اسد لیفٹی 50 رنز مکمل کرتے ہیں تو وہ ڈاکٹر نثار کو 1,000 روپے نقد انعام دیں گے۔
الحمدللہ، اسد لیفٹی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 74 رنز بنا کر یہ ہدف پورا کیا۔ 🏏🔥
اور آج مجھے امداد بھائی کی طرف سے وہ 1,000 روپے کا نقد انعام موصول ہو چکا ہے۔ ❤️
امداد بھائی کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ۔ ایسے حوصلہ افزا اقدامات نہ صرف کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں بلکہ کرکٹ کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
اللہ پاک آپ کو مزید عزت، کامیابی اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️
28/08/2026
مسلم شاہ بھائی کو
چارسدہ اتمانزئی بائی پاس چمپئنز لیگ کے کامیاب اور بہترین عنقاد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
ہمیشہ کامیاب رہو بھائی