03/07/2026
جمعتہ المبارک!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں اللہ اس سے محبت رکھے جو حسین سے محبت رکھتا ہے
(سنن ابن ماجه : 144)
#
MOTTO: Excellence in this World & the World hereafter. Teachers Training. Co-Curricular Activities. Research and Development (R&D). Activity Based Teaching.
We provide our students the education of high quality to groom their personality and to inculcate in them a sense of responsibilty,confidence,commitement & deduction towards society. Dar-e-Arqam schools system (Urdu: دارارقم سکولز ) is one of the private school systems in Pakistan.The first branch of this school system was inaugurated in Sargodha in 1991. In this age of aimless materialistic and s
03/07/2026
جمعتہ المبارک!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں اللہ اس سے محبت رکھے جو حسین سے محبت رکھتا ہے
(سنن ابن ماجه : 144)
#
01/07/2026
انَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
قصور میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے پر ہم متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ پاک بچوں کے والدین کو اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین
30/06/2026
الحمد لله رب العالمين!
دارِ ارقم سکول تلہ گنگ کیمپس کے طالب علم محمد صائم حسین نے قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی۔
26/06/2026
جمعتہ المبارک!
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: "حسن اور حسین جنتی جوانوں کے سردار ہیں۔"
(ترمذی، حدیث 3793)
#
25/06/2026
Talk About Animals (Speaking Activity)
Class: 2
Dar-e-Arqam School, Ali Campus
23/06/2026
Fruit Matching Activity
Dar-e-Arqam School, Ayesha Campus
21/06/2026
Happy Father's Day!
"Thank You For Being My First Hero, My Lifelong Protector & The Person Who Made Our Home Feel Safe."
20/06/2026
ف ، ق کی دہرائی
نرسری کلاس
دارِ ارقم اسکول، عائشہ کیمپس
19/06/2026
رسول اللہ صلی الہ وسلم نے ارشاد فرمایا
ماہ رمضان کے بعد سب سے افضل روزہ اللہ کے مہینے محرم کا روزہ ہے۔
(جامع ترندی 740)
#
17/06/2026
یا اللہ اس (نئے سال) کو ہم پر امن اور ایمان کے ساتھ، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمن کی خوشنودی کے ساتھ اور شیطان سے حفاظت کے ساتھ داخل فرما-
| Monday | 07:45 - 15:00 |
| Tuesday | 07:45 - 15:00 |
| Wednesday | 07:45 - 13:00 |
| Thursday | 07:45 - 14:00 |
| Friday | 07:45 - 12:45 |
| Saturday | 07:45 - 15:00 |