سائیکل آگاہی مہم

سائیکل آگاہی مہم

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سائیکل آگاہی مہم, Sports Event, Chakwal.

“Cycle Aagahi Mohim by Taimour Kiani” is a social awareness campaign and platform for endorsing positive trends among society which starts its journey from Cycling and shall continue its struggle to empower society for its betterment and welfare.

14/06/2022
4 Basic Skills For Beginner Cyclists 22/05/2022

چار بنیادی مہارتیں

4 Basic Skills For Beginner Cyclists If you're new to cycling and don't know where to start, these simple and easy beginner skills are a good place to begin. Chris and James talk you through som...

22/05/2022

شکر الحمدللّٰہ
گذشتہ شام دو بچوں کو سپورٹس بائی سائیکل پر پریکٹس رائڈ کرتے دیکھا ، رش ہونے کی وجہ سے ایک ہی بچے کی ویڈیو بن سکی ، الحمدللّٰہ سائیکل سواری کا رجحان پیدا ہونا شروع ہو گیا ہے ، انشااللہ ان بچوں کو ڈسٹرکٹ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم سے منظم تربیت کے ساتھ مختلف سطحی مقابلہ جات تک کی رسائی بھی دی جائے گی۔
تیمور کیانی
پریذیڈنٹ
ڈسٹرکٹ سائیکلنگ ایسوسی ایشن
#سائیکل۰آگاہی۰مہم

سائیکل آگاہی مہم

18/05/2022

ایشین ٹریک چیمپین شپ نئی دہلی انڈیا میں پاکستان ٹیم بھی حصہ لے رہی ہے ، ضلع چکوال سے جو بچے اور جوان سائیکلنگ میں دلچسبی رکھتے ہیں اور نیشنل اور انٹرنیشنل ایونٹس میں پارٹیسیپیٹ کرنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں ، بنیادی کوچنگ اور راہنمائی کے لیے انشااللہ نیشنل کوچ اور نیشنل چیمپیئنز کی معاونت لی جائے گی ، الحمدللّٰہ ہمارے پاس پاک آرمی کے نیشنل کوچ اور پاکستان کے تیز ترین سائیکلسٹ محترم بھائی ناصر حسین بھی چکوال سے ہی تعلق رکھتے ہیں۔
آئیں مل کر معاشرے میں صحتمندانہ سرگرمیوں کو فروغ دیں۔
تیمور کیانی
پریذیڈنٹ
ڈسٹرکٹ سائیکلنگ ایسوسی ایشن چکوال

18/03/2022

UN adopts resolution promoting bicycles to combat climate change

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 193 ارکان نے منگل کو ایک قرار داد منظور کی جس میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے سائیکلوں کی حمایت کی گئی۔ ترکمانستان کی طرف سے تجویز کردہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی تھی اور جنرل اسمبلی کی تمام قراردادوں کی طرح غیر پابند ہے۔ یہ رکن ممالک سے مطالبہ کرتا ہے کہ "سائیکل کو ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک میں شہری اور دیہی ماحول میں عوامی نقل و حمل میں ضم کریں۔" قرارداد کے مطابق بہتر روڈ سیفٹی کے ذریعے سائیکلنگ میں اضافہ اور بائیک سواری کو فروغ دینے سے "پائیدار ترقی، بشمول گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی" حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ مزید خاص طور پر، یہ قرارداد رکن ممالک کی حوصلہ افزائی کرتی ہے کہ "بائیسکل شیئرنگ کی خدمات سمیت کراس کٹنگ ترقیاتی حکمت عملیوں میں سائیکلنگ پر خصوصی توجہ دیں" اور ساتھ ہی "بین الاقوامی، علاقائی، قومی اور ذیلی ترقیاتی پالیسیوں اور پروگراموں" میں جب بھی ممکن ہو۔

Photos from ‎سائیکل آگاہی مہم‎'s post 06/03/2022

پیارے برادران محترم عرفان احمد صاحب اور ارشد اسلام صاحب جو رضا کار ۔ اللہ کے سپاہی بھی ہیں ، دونوں بھائیوں کی وساطت سے سائیکل آگاہی مہم کی پہلی سائیکل بطور ڈونیشن ایک طالب علم کو ملنے جا رہی ہے ، اس عمل میں بھائی جان عرفان احمد صاحب نے سائیکل ڈونیٹ کی اور ارشد اسلام بھائی کے ذریعے یہ طالب علم کو ملی ، اللہ ہم سب بھائیوں کو اپنی مخلوق کی خدمت کرنے والا بنائے آمین، دونوں بھائی تصویر بنوانے سے احتراز برت رہے تھے پھر کہا کہ ترغیبی مقصد کے لیے تصویر بنوانا ضروری ہے تا کہ اور بھی بھائی لوگ سائیکل ڈونیٹ کریں اور ہم اپنے بہت سے بچوں / بھائیوں کو سائیکل دے پائیں جن کو سائیکل کی ضرورت بھی ہے ۔ شکریہ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Chakwal
48800