29/08/2026
🔥🏏 "مجھے ہار جیت سے غرض نہیں… میری جنگ تھی، سو میں لڑ گیا..." ❤️🔥
🤍🏏
انٹر ویلج ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2026
📍 المسلم کرکٹ گراؤنڈ دولمیال، تحصیل چوآ سیدن شاہ، ضلع چکوال🏆✨
آج #دولمیال کی سرزمین پر ایک ایسا منظر دیکھنے کو ملا جس نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔ ❤️
136 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں جب ٹیم کو ضرورت تھی ایک جنگجو اننگز کی، تو نے ذمہ داری اپنے کندھوں پر اٹھائی اور میدان میں ڈٹ گئے۔ 🔥
خوبصورت سٹروکس، لاجواب ٹائمنگ اور بے خوف بیٹنگ سے انہوں نے گراؤنڈ کے چاروں طرف رنز بکھیر دیے۔ ہر شاٹ کے ساتھ امیدیں بڑھتی گئیں اور شائقین کرکٹ کی نظریں صرف سعدی لیفٹی پر جم گئیں۔ 👏💯
مگر قسمت کو کچھ اور منظور تھا… مقابلہ صرف ایک چھکے کی دوری پر رہ گیا۔ 😔
میچ تو ہاتھ سے نکل گیا، لیکن اپنی بہادری، جذبے اور فائٹنگ اننگز سے دل جیت گئے۔ ❤️🔥
ہار کے بھی جو دلوں میں جگہ بنا لے، اصل فاتح وہی ہوتا ہے۔ ❤️🔥
بلال افضل دولمیال | سظہر اظہری | فلکی دولمیال
❤️🌸🔥
29/08/2026
انٹرویلج ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🏆
📍 بمقام: المسلم کرکٹ گراؤنڈ دولمیال ، تحصیل چوآ سیدن شاہ، ضلع چکوال
❤️
آج کے دن دو خوش نصیب ٹیمز اور نے سیمی فائنل مقابلے جیت کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔۔!!
👍🏻❤️
بلال افضل دولمیال ' سظہر اظہری ' فلکی دولمیال
❤️🌸
29/08/2026
🇵🇰 Proud of Pakistan! 🇵🇰
Hassan Penda from Lahore has officially joined the NK Sports Brand Family! 🏏🔥
The journey to greatness starts here! 💪
📞 Order your NK Sports Brand Bat: 03198878931
29/08/2026
Alhamdulillah! 🏏🔥
BIG ANNOUNCEMENT! 📢
Multan ke Tapeball Cricket superstar Chota Vicky has officially joined the NK Sports Brand Family! 🤝🔥
A new journey, a new chapter, and big things are coming soon! 🚀🏏
Welcome to the NK Sports Brand Family, Chota Vicky! ❤️
29/08/2026
انٹرویلج ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🏆
📍 بمقام: ڈنڈوت کرکٹ گراؤنڈ چوآ ، تحصیل چوآ سیدن شاہ، ضلع چکوال❤️🏆
کل کے دن نے اپنے میچز جیت کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔۔!!
🏆 فرسٹ پرائز: 40000 روپے + ٹرافی
🥈 سیکنڈ پرائز: 20000 روپے + ٹرافی
راجہ ندیم اسلم جھارہ❤️راجہ عمار ڈنڈوت ❤️
حماد علی
سرپرست اعلی 🌸💚
❤️🌸
29/08/2026
🔥 KHELO PAKISTAN — CHAKWAL SUPER LEAGUE 2026 🏏
Khelo Pakistan is all set to make its mark in the Chakwal Super League 2026 with a strong and talented team. 💪🔥
👑 Captain — Afaq Shezad
📅 3, 4 & 5 September 2026
🏟️ Day & Night
📍 Sports Complex, Pindi Road, Chakwal
Khelo Pakistan — Ready for the Battle! 🏆
29/08/2026
انٹرویلج ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🏆
📍 بمقام: المسلم کرکٹ گراؤنڈ دولمیال ، تحصیل چوآ سیدن شاہ، ضلع چکوال
❤️
آج انشاءاللہ مقابلے۔۔۔!!
🏆 فرسٹ پرائز: 40000 روپے + ٹرافی
🥈 سیکنڈ پرائز: 20000 روپے + ٹرافی
بلال افضل دولمیال ' سظہر اظہری ' فلکی دولمیال
❤️🌸