CricHit.pk
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CricHit.pk, Sports, Burewala.
📡 Live Streaming & Tape Ball Action
in Burewala and Chichawatni
For Live Coverage Contact Us
WhatsApp 📞 0333-2981500
WhatsApp 📞 0326-5164425
Powered by CricHit.pk
18/08/2026
کرکٹ بات کرتے ہیں
پہلا عظیم الشان ایم نواز شہید میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
جس میں پورے ٹورنامنٹ میں کمال پرفومس دی
پورے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 6 لگاۓ رضوان لیفٹی نے
445 الفجر کرکٹ کلب کے سب سے بہترین اور کمال کی بیٹنگ کی
🥀💫🔥 رضوان لیفٹی 🔥💫🥀
کمال پرفومس کمال بیٹنگ کی بدولت کی بدولت ان کو ٹورنامنٹ کا سب سے بہترین بلے باز ہونے کا عزاز دیا گیا 🔥💫🔥💫🥀
پہلا عظیم الشان کراس سنگل وکٹ فلد لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام: چک نمبر 183 ای بی گگو
بتاریخ: 18 اگست 2026 بروز بدھ
پہلا انعام: 10,000 روپے
دوسرا انعام: 5,000 روپے
انٹری فیس: 500 روپے
Live On Facebook:- CricHit.Pk
18/08/2026
Runner up 🏆 🏆 🏆
جی تو شائقین کرکٹ بات کرتے ہیں
پہلا عظیم الشان ایم نواز جٹ شہید میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏏
بمقام چک 241 ای بی گگو منڈی
جس میں رات چیمپین 🏆 کے میچز کھیلے گئے 🥀🌹🥀🌹🌹
445 ای نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 5 اور میں 127 رنز کا ہدف دیا 🌷 🥀 🥀 🌹
لیکن قسمت کی دیوی کو کچھ اور ہی منظور تھا
299 آی بی یہ ٹارگٹ تک نہ پہنچ سکی اور فائنل میچ اپنے نام کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی 💥 🌟 🥰 🥀
لیکن کمال کی پرفارمنس دی غفار خان گوگا فہیم اسد انوار خان نے
299 ای بی کی جانب سے کامل پرفومس دی جن میں
ٹیم کیپٹن غفار خان گوگا ، فہیم ، اسد انوار خان اور تمام کھلاڑیوں نے کامل کیا ✨✨🌹✨🌹🌹✨
ہم اپنے پیج پیج ایڈمن مہر عزیر ارشد کی جانب سے 299 ای بی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور نیکسٹ میچز میں بیسٹ وشز اور بیسٹ آف لک پیش کرتے ہیں 🌹🌹🥀🌹🌹🌹🥀🥀✨🥀🌹🥀🌹🔥🌹🔥🌹🔥✨🥀✨🥀✨🥀
Rizwan Lefty Sixes in Final | Team 445EB vs Team 299EB Burewala 17/8/2026 | CricHit HotShots
Don't forget to subscribe for more videos...
Follow my social networks
¶ YouTube Channel
https://youtube.com/
¶ page
https://www.facebook.com/crichitpk
¶ TikTok
https://www.tiktok.com/.pk
¶ TwitterX
https://www.twitterX.com/naumanashiq17
¶ Instagram
https://www.instagram.com/naumanashiq17
Disclaimer Content In Our Videos
I offer cricket live streaming and highlights of tape ball matches, cricket related videos, news, analysis and biographies on this channel and I declare that all slideshow belongs to me. All Photos are taken from Google Image search and using advanced image search option. All images were fairly used during the making of this video for informational purposes. We do not mean to victimize anybody emotionally.
Thanks to Google for providing this beautiful and related pictures.
18/08/2026
Champion 🏆 champion 🏆 🏆 🏆 🏆 🏆
جی تو شائقین کرکٹ بات کرتے ہیں
پہلا عظیم الشان ایم نواز شہید میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏏
بمقام چک 241 ای بی گگو منڈی
جس میں رات فائنل میچ کھیلے گئے 🥀🌹🥀
فائنل میچ میں بوروالا کی 2 بہترین ٹیمیں تھی 🥀 🌹
میرا مطلب 445 ای بی الفجر کرکٹ کلب اور دوسری طرف 299 غفار خان گوگا کی ٹیم تھی 🌹 🎊
445 ای بی الفجر کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 اور میں 127 رنز کا بڑا ہدف دیا 🌷 🥀 🥀
127 رنز میں + 15 پلس 6 لگاۓ اور ان کا بھرپور ساتھ دیا #محسن ملا نے
بھرپور بلے بازی دیکھنے کو ملے ان دونوں کی جانب سے 🥀🥀🌷🌷🌹🌹🥀💫🔥
5 اور میں 127 رنز کا ہدف دیا
مگر 299 اس ہدف تک نہ پہنچ سکی اور فائنل مقابلہ ہار گئی 🌹🥀🥀
بیٹنگ تو کمال تھی ہی ، اس کے ساتھ ساتھ بولنگ میں بھی کمال کیا ہے 🥀 🥰 🌟 💢 💥 💥
اور اگر بولنگ کی بات کریں تو ٹیم کیپٹن جس کو 2026 کا سب سے بہترین اور کمال کا بولر قرار دیا گیا 🔥🔥
وقاص لاڈلا نے بھی رات کمال کی گیند بازی کی 🥀
اگر 445 الفجر کرکٹ کلب کی ٹیم نے یہ میچ ون کیا ہے تو اس میں کی بڑی محنت ہے 🥀🥰🥰🏏🌷
کمال پرفومس دی اور چیمپئن 🏆🏆 کا تاج 👑 445 الفجر کرکٹ کلب نے اپنے سر پر سجایا ہے 🥀 🥀 🥀 🌹 🌹 🥀 🌹 🥀 🌹
پورے ٹورنامنٹ میں کمال پرفومس دی اور آج رات بھی کمال کیا
محمد ، #محسن #محمدعمران ، اور پوری ٹیم نے کمال محنت کی اور فائنل کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئی 🌹🥀🌹
ہم اپنے پیج CricHit.pk پیج ایڈمن #مہرعزیرارشد کی جانب سے 445 ای بی الفجر کرکٹ کلب کو فائنل کا تاج 👑 اپنے سر پر سجانے پر دل کی تھاگرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے 🥀🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
میں آئندہ میچز کے لیے نیک خواہشات اور بیسٹ وشز اور بیسٹ آف لک پیش کرتے ہیں
🌹🥀🥀🌷🥀🌹🌹
Sermeny 🎊🏆🏆
Grand Final
299/EB 🆚 445/EB
غفار خان گوگا 💫✨فہیم ✨🌟 اسد 💫🌟 انوار خان ✨🌟
🆚🆚🆚🆚🆚
محمد رضوان لیفٹی 🔥 💫 محسن ملا 🔥💫 محمد عمران 💫🔥
پہلا عظیم الشان ایم نواز جٹ شہید میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏 🏏
چک نمبر 241 ای بی جمیلرا روڈ گگو منڈی
ٹوٹل انعام 🌹
✨ 60 ہزار روپے ✨
پہلا انعام 🌹
✨40 ہزار بمعہ ٹرافی 🏆 ✨
دوسرا انعام 🌹
✨20 ہزار بمعہ ٹرافی 🏆✨
ٹوٹل ٹیمیں 🌹
✨ 48 ✨
چیف آرگنائزر 🌷🥀
ساجی بٹ 🌹 احمد بٹ 🌹 سعد جٹ 🌹ارسلان جٹ🌹 شکیل جٹ🌹 عمران جٹ 🌹دانش بٹ🌹
🌷🌷یہ ٹورنامنٹ بوروالا یونین کے مطابق ہو گا 🌷🌷
لائٹنگ سروس 💐💐
السید لائٹ سروس 275 ای بی گگو منڈی
اس ٹورنامنٹ کے تمام میچ CricHit.pk پر لائیو دکھائے جائیں گے 🌷🥀🤗
کرکٹ کے رنگ مہر عزیر ارشد کے سنگ 📸📸🏏🌹🌹🥀
سب بھائی اس کو لائیک اور فالو کریں 🥀🌹🌹🌹
Light nahi ha is Lea live off ha
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Burewala