Burewala cricket

Burewala cricket

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Burewala cricket, Sports Team, Burewala.

12/08/2026

کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری! 🏏🔥
دوسرا چوہدری منیر اینڈ عاکف میموریل ٹورنامنٹ بہت جلد 261/EB بوائز گراؤنڈ میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔
ایک بار پھر علاقے کی بہترین ٹیمیں، شاندار مقابلے اور کرکٹ کا بھرپور جوش و خروش دیکھنے کو ملے گا۔ اپنی ٹیموں کو تیار رکھیں، مزید تفصیلات جلد شیئر کی جائیں گی۔"ہم نے گزشتہ سال ایک شاندار ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا تھا، جو کہ اپنے بہترین انعامات کی وجہ سے نمایاں رہا، یہاں تک کہ ہر چھکے اور وکٹ پر بھی انعامات دیے گئے۔ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم دوبارہ ٹورنامنٹ کا انعقاد کر رہے ہیں۔"

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Burewala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Burewala