25th national senior cup over 40s 2024-25 PUVCA ( south Punjab) 40 سال سے زائد عمر کا ٹورنامنٹ اکتوبر کے پہلے ہفتے سے شروع ہو رہا ہے بورے والا سے جو پلیئر بھی بورے والا ویٹرن کی طرف سے کھیلنا چاہتا ہو وہ اپنا شناختی کارڈ کی کاپی اور ایک ہزار روپیہ رجسٹریشن فیس لے کر کل شام پانچ بجے قائد اعظم سٹیڈیم بورے والا پریکٹس گراؤنڈ میں راؤ خالد صاحب کو رپورٹ کریں شکریہ
Burewala Veterans
cricket club
10/09/2024
late SYED ANWAR ALI SHAH introduced the game of cricket in district vehari 1950
26/10/2023
السلام علیکم
آج چوہدری عابد حسین کو ہم سے بچھڑے ایک سال ہو گیا ہے۔
اللّه تعالیٰ عابد حسین کی مغفرت فرمائے اور جنّت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
سب دوست عابد بھائی کی مغفرت کے لئے دعا کیجۓ گا۔
25/10/2023
ویٹرنز کرکٹ کلب بورے والہ
اجلاس برائے 24TH نیشنل سینئر کپ ٹورنامنٹ 2023/24
بمقام ۔قائد اعظم اسٹیڈیم بورے والہ
آج نیشنل سینئر کپ ٹورنامنٹ میں شرکت اور ٹیم کی تیاری کے لئے باہمی مشاورت سے کچھ فیصلے کئے گئے اجلاس کی صدارت چیئرمین ویٹرنز کرکٹ کلب بورے والہ اور کپتان محترم عامر ھاشمی صاحب نے کی اجلاس میں باقاعدہ نیٹ پریکٹس کا آغاز کرنے اور ٹورنامنٹ سے پہلے ویٹرنز پر مشتمل 2 ٹیموں کے درمیان پریکٹس میچز کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا اس سلسلہ میں پہلا پریکٹس میچ جو 30 اوورز پر مشتمل ھوگا بروز اتوار قائد اعظم اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس کے لئے ویٹرنز وائیٹ کے کپتان خواجہ محمد منور صاحب اور ویٹرنز گرین کے کپتان راو حاجی محمد خالد صاحب ھوں گیں
26/03/2023
26/03/2023
دوسرا سرین ان نیشنل T.20 کرکٹ ٹورنامنٹ 3 مارچ تا 18 مارچ 2023
استقبالیہ تقریب برائے تقسیم ایوارڈز و ڈنر
بمقام ۔سرین ان گیسٹ ھاوس کینال روڈ لاھور
ویٹرن کرکٹ کلب بورے والہ کے زیرانتظام ھونے والے دوسرے سرین ان نیشنل T.20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے بعد اس ٹورنامنٹ کو کامیابی سے ھمکنار کرنے میں بھرپور تعاون کرنے والے معزز دوستوں بھائیوں کے اعزاز میں خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے میزبان اور ٹورنامنٹ کے روح رواں بورے والہ کی سوشل اور سماجی شخصیت محترم شیخ شہزاد احمد مبین صاحب اور محترم شیخ شاہ رخ صاحب تھے تقریب میں ضلع بھر سے ھمارے معزز بھائیوں کرکٹ آرگنائزرز نے بھی شرکت کی اور عزت افزائ فرمائ
اس موقع پر چیئرمین محترم بریگیڈیئر عامر ھاشمی صاحب اور صدر ڈاکڑ شاھد صدیق صاحب نے تقریب میں شرکت کرنے والے تمام معزز صاحبان کا شکریہ ادا کیا جن کے بھرپور تعاون کی وجہ سے پرکشش اور بیش قیمت انعامات کے حوالے سے جنوبی پنجاب کے واحد ٹورنامنٹ نے ملک بھر سے شرکت کرنے والی بہترین ٹیموں کو شاندار ماحول میں کارکردگی کے جوہر دکھانے کا موقع فراھم کیا اور نہ صرف کھلاڑیوں بلکہ شائقین کرکٹ کو بھی خوشگوار یادوں کے ساتھ رخصت کیا
میزبان محفل اور ٹورنامنٹ کی بنیاد رکھنے والی سوشل و سماجی ھردلعزیز شخصیئت محترم شیخ شاہ رخ صاحب نے تقریب میں شرکت کرنے والی تمام معزز شخصیات میں یادگاری سوینئرز تقسیم کئے

اس موقع پر چیئرمین محترم بریگیڈیئر عامر ھاشمی صاحب نے اور ڈاکڑ شاھد صدیق صاحب نے تقریب میں شرکت کرنے والے تمام معزز صاحبان کا شکریہ ادا کیا جن کے بھرپور تعاون کی وجہ سے پرکشش اور بیش قیمت انعامات کے حوالے سے جنوبی پنجاب کے واحد ٹورنامنٹ نے ملک بھر سے شرکت کرنے والی بہترین ٹیموں کو شاندار ماحول میں کارکردگی کے جوہر دکھانے کا موقع فراھم کیا اور نہ صرف کھلاڑیوں بلکہ شائقین کرکٹ کو بھی خوشگوار یادوں کے ساتھ رخصت کیا
میزبان محفل اور ٹورنامنٹ کی بنیاد رکھنے والی سوشل و سماجی ھردلعزیز شخصیئت محترم شیخ شاہ رخ صاحب نے تقریب میں شرکت کرنے والی تمام معزز شخصیات میں یادگاری سوینئرز تقسیم کئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Burewala
61010