19/02/2026
Ali Decorations Centre Jahan khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Decorations Centre Jahan khan, Bhakkar.
19/02/2026
28/11/2025
10/11/2025
علی ڈیکوریشن سنٹر جہانخان
10/11/2025
الحمداللہ روزانہ کی بنیاد پر ہم لیمینیشن اور ڈیکوریشن کا کام کرتے رہتے ہیں لیکن مصروفیت کی وجہ سے تصویریں نہیں بنا پاتے ۔
آج ہماری شاپ پہ بھکر کے معروف ملک علی ڈون آف تھل یونیورسٹی تشریف لائے اور اپنی موٹر سائیکل کو مکمل سکریچ پروف کرایا ۔اگر آپ بھی اپنی بائیک مکمل سکریچ پروف کرانا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس تشریف لائیں شکریہ
علی ڈیکوریشن سنٹر جہان خان
علی نمبر پلیٹ اینڈ ڈیکوریشن سنٹر جہان خان
31/10/2025
ہر قسم کی نمبر پلیٹ اور ڈیکوریشن کےلیے ہمارے پاس تشریف لائیں
18/10/2025
سوچ اپ کی اور کام ہمارا
اگر اپ بھی اپنی بائیک کے مختلف پارٹس پر پیپر کے ساتھ ڈیکوریشن کروانا چاہتے ہیں تو۔ اپ کو ہماری شاپ ایک بار لازمی وزٹ کرنی چاہیے کیونکہ ہم پیپر کا کام کرتے ہیں لاجواب ۔
علی ڈیکوریشن سنٹر جہان خان
17/10/2025
میرے کلاس فیلو بھائی اجمعین صاحب استاد ناصر کے ہمراہ اپنی برینڈ نیو بائک ہمارے پاس لے کر ائے ہیں پیپر موڈیفکیشن کے لیے اگر اپ بھی اپنی بائک کے اوپر پیپر کا کام کروانا چاہتے ہیں تو دیر نہ کریں ابھی ہماری شاپ کا وزٹ کریں اور اپنی بائک کے اوپر کام کروائیں بہت شکریہ علی ڈیکوریشن سینٹر
مین بازار چک نمبر 47 روڈ جہان خان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Bhakkar