Bhakkar Tapeball

Bhakkar  Tapeball

Share

کرکٹ کی معلومات ٹیپ بال کرکٹ کے ایونٹ میں براڈکاسٹنگ کے لئے رابطہ کریں 03326501255

30/08/2026

14 september 2026
۔۔۔۔بریکنگ نیوز فرام بھکر ۔۔۔۔

ڈھانڈلہ سپر لیگ کی کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے تاریخ تبدیل کر دی گئی ۔۔
31اگست کی بجائے 14ستمبر کی رات کو میلہ سجے گا ۔۔۔
انشاء اللہ ملک پاکستان کے بڑے سٹار چھینہ شہر ضلع بھکر میں جلوہ گر ہونگے ۔۔۔۔

ایونٹ چئیرمین ۔۔۔ مدثر دارا
ایونٹ منیجر ۔۔ آر جے آغا
ایونٹ کوآرڈینیٹر ۔۔ مہر عارف سیال

All matches live on bhakkar tapeball page

30/08/2026

leader of Tapeball 🌹🌹🌹
جاز ٹیپ بال کلیش پاورڈ باۓ الفرید سپورٹس
Thanks Leader of tape Ball Mian Asif Nadeem sb

30/08/2026

اسامہ کلب سرائے مہاجر بمقابلہ منہاج کلب
اسامہ نوید صنم وسیم پانڈیا شہزاد
بمقابلہ
نعیم قیصری شانی برھان محسن شاہ
چیف آرگنائزر محمد شہزاد خرم اعجاز چھینہ

30/08/2026
30/08/2026

خانن والا حیدرآباد تھل حاجی عزیر کے خوبصورت چھکے

Photos from Bhakkar  Tapeball's post 30/08/2026

Best Batter of the Event Tajmal Bajwa
خانن والا حیدرآباد تھل کی سرزمین پر شاندار بیٹنگ تجمل چھا گیا ملک الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے گراؤنڈ کے چاروں اطراف خوبصورت ترین چھکے لگائے

30/08/2026

ٹورنامنٹ کا فاٸنل بڑا میچ بڑی رونق گراٶنڈ سراۓ مہاجر کی دھرتی آج بڑے مقابلے کیلۓ تیار دونوں ٹیمیں پورے ٹورنامنٹ میں مدمقابل کو شکست دیتے دیتے ناقابل شکست کھیل پیش کرتے ہوۓ آج آپس میں ٹکراٸیں گی اور ٹرافی اٹھاٸیں گی
علاقہ بھر کی عوام کو گراٶنڈ میں ویلکم کہتے ہیں
دعوت خاص ہے سب کو سب آٸیں اس میچ کو پورے شوق سے محبت سے دیکھیں اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزاٸی کریں تاکہ نوجوان نسل کھیلوں کے میدانوں کو زیادہ سے زیادہ آباد کریں

30/08/2026

اپ کی محنت اور جزبے کو میرا سلام ہے ڈاکٹر صاحب اپ بازی لے گئے بہت ہی شاندار ایونٹ ارگنائز کروانے پر میری طرف سے بہت بہت مبارکباد
حیدری ال پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام خانن والا تھل منکیرہ چیف آرگنائزر ڈاکٹر علی حسن عسکری کی ایک کامیاب ایونٹ کروانے پر مبارک باد جو کہ اس ایونٹ کے چیمپین بنے یہ تھل کا ایک انوکھا اور کمال ایونٹ تھا تمام شائقین حضرات نے خوب انجوائے کیا اور خوب مہمان پلیر کی حوصلہ افزائی کی یہ ایونٹ ایک ہاتھ سے نہیں ہوتا خصوصی تعاون ملک صفدر مولائی ،عامر عباس،ملک غلام رضا بھڈوال ،ماسٹر الیاس رضا ،فوجی شکیل اصغر ،ڈاکٹر علی حسین ،ڈاکٹر سجاد حسین باقی تمام حیدری کرکٹ کلب کے تعاون کا شکریہ مہمان گرامی اور مہمان پلیر ال پاکستان جنہوں نے اس ایونٹ میں شرکت کی ان کا دل کی عطا گہرایوں سے شکریہ 🤗❣️❣️❣️

29/08/2026

کیسی لگی جوڑی کی بیٹنگ کواٹر فائنل میں دونوں نے 5 اوورز میں 110 رنز چیس کرکے سب کو حیران کردیا حاجی عزیر نے چھکے لگائے شروع کئے تو دوسری طرف احسن چٹا بھی اپنا حصہ شامل کرتے رہے تماشائیوں نے ان دونوں کی بیٹنگ کو بہت انجوائے کیا حاجی نے 10+ چھکے لگائے اور احسن چٹا نے 5 چھکے لگا کر بھرپور ساتھ دیا ان کی جوڑی بھکر کی بہترین اوپننگ جوڑی بنتی جارہی ویلڈن بھکر کے سپر سٹارز بھکر کے 2 برینڈ حاجی عزیر اور احسن چٹا

Photos from Bhakkar  Tapeball's post 29/08/2026

بیسٹ باؤلر آف دی ایونٹ زریت عمران حیدر کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے بہت ہی تیز اور شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا سپیڈ گن سپیڈ سٹار زریت عمران خنان والا کے علاقے میں کوارٹر فائنل سیمی فائنل اور پھر فائنل میں لاجواب بولنگ ویلڈن زریت عمران بہترین بولنگ کی بدولت ان کی ٹیم حیدر کلب ایونٹ کی چیمپئن بننے میں کامیاب ہوئی

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bhakkar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Bhakkar
Bhakkar