18/08/2026
سہیل♥️✌️— میرعلی وزیرستان کا فخر 🏆❤️
واقعی تمام کھلاڑی اپنی قوم کے سفیر ہوتے ہیں، جو اپنی محنت، صلاحیت اور بہترین کھیل کے ذریعے اپنے علاقے اور قوم کا نام روشن کرتے ہیں۔
شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی گاؤں حسوخیل سے تعلق رکھنے والا مایہ ناز اور محنتی کھلاڑی #سہیل نیشنل -17 ٹرائل فٹبال چیمپئن شپ میں اپنی بہترین کارکردگی کے ذریعے سلیکٹ ہو چکا ہے سہیل نہ صرف بلکہ پورے وزیرستان کا نام روشن کر رہا ہے۔ ⚽🏆
سہیل کی محنت، لگن اور کامیابی ہمارے نوجوانوں کے لیے امید کی کرن اور ایک بہترین مثال ہے۔ ہمیں ایسے باصلاحیت نوجوانوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔
سہیل پورے وزیرستان کا فخر ہے۔ ❤️🏆⚽
اللہ تعالیٰ سہیل کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور اسے ملک و قوم کا نام مزید روشن کرنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲❤️
#سہیل _کا_فخر #حسوخیل #میرعلی
12/08/2026
⚽🏆 شاندار فٹبال ٹورنامنٹ کی خوش آئند خبر
الحمدللہ! China Academy North Waziristan کے لیے یہ ایک اعزاز کی بات ہے کہ Ziad Akram Khan Durrani Football Tournament 2026 میں شرکت کے لیے خصوصی دعوت دی گئی ہے۔ ⚽💚
ہم مولانا مصباح اللہ اور ان کی پوری ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے زاہد اکرم خان درانی کی ہدایات پر چاینہ اکیڈمی کو اس خوبصورت ٹورنامنٹ میں شرکت کی دعوت دی۔
یہ صرف ایک فٹبال ٹورنامنٹ نہیں بلکہ نوجوانوں کو کھیل، مثبت سرگرمیوں، بھائی چارے اور امن کے ساتھ جوڑنے کی ایک بہترین کوشش ہے۔ 🌟⚽
ہم DFA Buner کے بھی مشکور ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ ٹورنامنٹ کھیل کے میدان میں ایک یادگار اور شاندار ایونٹ ثابت ہوگا۔
China Academy North Waziristan — کھیل، امن اور نوجوانوں کی ترقی کا سفر جاری رہے گا۔ 💚⚽🏆
07/08/2026
جشن آزادی وزیرستان فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج میرانشاہ میں نے کو شکست دے کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کی.✌️
♥️
13/07/2026
🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!