31/08/2026
آج طوفان کلب اور سپر بکاخیل کا میچ تھا لیکن سپر بکاخیل کل سے میچ تبدیل کرنے کا کہہ رھے تھے اور ھم اپنی مجبوری بیان کرتے کہ ھم تماشائیوں کی وجہ سے چھٹی نہیں کرسکتے ہیں لہذا میںچ ھوگا لیکن آج صبح ایک اور میسج کیا کہ آج حالات ٹیھک نہیں ہے ھم نہیں آسکتے ۔۔
تو فیصلہ بعد میں کیا جائے گا فیل حال تماشائی نوٹ کرلیں آج ٹورنامنٹ میں کوئی میچ نہیں ھوگا۔
معزرت خواہ ۔۔
نوٹ..
طوفان کلب کا آج ینگ فائٹر گراؤنڈ پر میچ ھوگا برادر الیون کے ساتھ وہاں آسکتے ہیں
30/08/2026
کل کا بڑا ٹکرا ۔۔
طوفان کلب بمقابلہ سپر بکاخیل
Date 31/8/2026
Time 4:30
دونوں کے ساتھ بڑے گیسٹ پلیئرز ھونگے ۔۔
طوفان کلب کے ساتھ برینڈ آف وزیرستان قدیر اللہ
سپر بکاخیل کے ساتھ ماسٹر بیزن خیل کے ناصرنواز ھونگے
29/08/2026
Ajj Bait Ullah Khan ne Wazirstan Miran shah me ek mazbot side k khelaf zabrdast bowling Ki..
2 overs me 23 runs de kr 2 guest players Kashif lefty our Azaz Surani kO out Kiya..
Alhamdulilah back in form after hard work
29/08/2026
تمام تماشائیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج یعنی ہفتہ اور کل اتوار کو آل پاکستان 1 اوپن فخر ممندخیل کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏 کی چھٹی ھوگی۔۔یعنی میچ نہیں ھوگا انشاء اللہ سوموار سے باقاعدہ دوبارہ میچیز کھیلے جائینگے ۔۔۔
وجہ۔۔کرفی کی وجہ سے ھم نے شیڈول بنایا ہے آج تو کرفی نہیں ھوئی لیکن ٹیموں کے ساتھ گیسٹ پلیئرز ھے فوراً میچ کے لیے تیار نہیں ھوسکتے ہیں ۔۔۔۔
معزرت خواہ ۔۔
Sorry fans
28/08/2026
آل پاکستان 1 اوپن فخر ممندخیل کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏۔۔
آج کے میچ میں داؤد شاہ کمبائنڈ نے نادان ٹائیگرز کو شکست دے کر دوسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔۔
داؤد شاہ کمبائنڈ نے مقررہ 8 اوورز میں 96 رنز کا ہدف دیا ۔۔
گوھر 32 کے ساتھ نمایاں بیٹسمین رہے ۔
نادان کی طرف سے شاہ زیب سلار نے 4 جبکہ رحمان گل اخمدنور اور والی وزیر نے 1۔1 وکٹ حاصل کی ۔۔
نادان ٹائیگرز چیس کرنے میں ناکام ۔۔
داؤد شاہ کمبائنڈ کی طرف سے واسیق اور گیسٹ پلئیر ثاقب لیفٹی نے زبردست باؤلنگ کی
واسیق 2
ثاقب 2
رضوان 2
وکٹیں حاصل کیں
Congratulations to Daud Shah combind hard luck Nadan tiger