Tigger 11 football club

Tigger 11 football club football news

ٹائیگر الیون ٹیم نے 2 گول سے کامیابی حاصل کر کے اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لی۔۔۔۔۔
22/08/2026

ٹائیگر الیون ٹیم نے 2 گول سے کامیابی حاصل کر کے اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لی۔۔۔۔۔

چھڑیاں گھر @گراونڈ کی پہلی @کامیابی گول سکور ثمود خان صابر
20/08/2026

چھڑیاں گھر @گراونڈ کی پہلی @کامیابی
گول سکور
ثمود خان
صابر

20/08/2026

Peer sayeb ny had kardi

19/08/2026
اپیل برائے تعاونفٹبالر غریب گل ایک نہایت شریف، محنتی اور خوش اخلاق نوجوان ہیں۔ اس وقت وہ صحت کے ایک سنگین مسئلے سے دوچار...
08/06/2026

اپیل برائے تعاون

فٹبالر غریب گل ایک نہایت شریف، محنتی اور خوش اخلاق نوجوان ہیں۔ اس وقت وہ صحت کے ایک سنگین مسئلے سے دوچار ہیں اور ان کا آپریشن درکار ہے۔ آپریشن اور علاج کے اخراجات تقریباً ایک لاکھ روپے سے زائد ہیں، جو ان کے اہلِ خانہ کی استطاعت سے باہر ہیں۔

تمام دوستوں، فٹبال سے محبت کرنے والوں اور اہلِ خیر حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس مشکل وقت میں غریب گل کا ساتھ دیں اور حتیٰ المقدور مالی تعاون فرمائیں۔ آپ کی تھوڑی سی مدد بھی ان کے علاج اور صحت یابی کا ذریعہ بن سکتی ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور اس نیک عمل کو آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔

برائے تعاون:
ساتھیوں کا ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر نیچے شیئر کیا جائے گا۔

03265022101 zeeshan ahmad ایزی پیسه

آئیں، مل کر ایک ضرورت مند انسان کی زندگی میں آسانی پیدا کریں۔

آج ٹائیگر الیون ٹیم کمبائینڈ ممش خیل کے خلاف میدان میں اترے گی بمقام سپورٹس کمپلیکس بنوں
27/04/2026

آج ٹائیگر الیون ٹیم کمبائینڈ ممش خیل کے خلاف میدان میں اترے گی
بمقام سپورٹس کمپلیکس بنوں

گزشتہ میچ کا ہیرو ولید خان جو کہ میچ کے دوران بہترین گول کیپر کا مظاہرہ کیااور میچ کو ونینگ کی طرف لے جانے والی کھلاڑی ب...
16/01/2026

گزشتہ میچ کا ہیرو ولید خان
جو کہ میچ کے دوران بہترین گول کیپر کا مظاہرہ کیا
اور میچ کو ونینگ کی طرف لے جانے والی کھلاڑی بن گیا ۔

غوری والا فٹسال ٹورنامنٹ بمقام سکول گراونڈ آج شاندار مقابلے کے بعد ٹائیگر الیون نے پہلے میچ گرین ممہ خیل کو شکست دے دی ٹ...
16/01/2026

غوری والا فٹسال ٹورنامنٹ بمقام سکول گراونڈ
آج شاندار مقابلے کے بعد ٹائیگر الیون نے پہلے میچ گرین ممہ خیل کو شکست دے دی
ٹائیگر الیون نے اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لی

🏆 بنوں ڈویژن فٹبال پریمیئر لیگ 2026 – بنوں 🏆زیرِ اہتمام: DFA بنوںبنوں کی سرزمین ایک بار پھر فٹبال کے جنون، رفتار اور مہا...
22/12/2025

🏆 بنوں ڈویژن فٹبال پریمیئر لیگ 2026 – بنوں 🏆
زیرِ اہتمام: DFA بنوں

بنوں کی سرزمین ایک بار پھر فٹبال کے جنون، رفتار اور مہارت کا مرکز بننے جا رہی ہے۔
یہ لیگ صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں بلکہ ٹیلنٹ، ٹیم اسپرٹ اور چیمپئن بننے کے خوابوں کی شاندار داستان ہوگی۔

⚽ رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 25/12/2025

Address

Ghorowala
Bannu

Telephone

+923361947218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tigger 11 football club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tigger 11 football club:

Shortcuts

Share

Category