DaudShah Combined

DaudShah Combined

Share

DaudShah Supe League

02/09/2026

ہم KB_Hights کے بیحد مشکور ہے جنہوں نے ہمیں اتنی خوبصورت کیٹ سپونسر کی
Thanks KB Hights Abd Ur Raxxaq Jr. ❤️

31/08/2026

فخر ممند خیل کرکٹ ٹورنامنٹ
نوٹ
اس ٹورنامنٹ میں ہمارے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوئی تھی
نہ ہم نے امپائر پر اعترض کیا تھا نہ کوئی گلہ تھا کمیٹی سے
ہمارا پلیئر امپائر کے فیصلے سے پہلے آ گیا
باقی یہ ویڈو پوسٹ کرنے کا مطلب لوگوں کی رائے لینی تھی کہ آیا کرکٹ رولز میں یہ اوٹ ہے کہ نہیں
اور ابھی تک ہمیں کنفرم پتا نہیں چلا اس اوٹ کے بارے میں
کہ لوکل کرکٹ میں اسکا کیا رول ہے اور انٹرنیشنل میں اسکا کیا رول ہے
We Fully Support FMC Tournament
Bait Ullah Khan Bahar Gul Sehrayi Noor Azeem VK ❤️❤️❤️🥰🥰🥰🫵

28/08/2026

آل پاکستان 1 اوپن فخر ممندخیل کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏۔۔
آج کے میچ میں داؤد شاہ کمبائنڈ نے نادان ٹائیگرز کو شکست دے کر دوسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔۔
داؤد شاہ کمبائنڈ نے مقررہ 8 اوورز میں 96 رنز کا ہدف دیا ۔۔
گوھر 32 کے ساتھ نمایاں بیٹسمین رہے ۔
نادان کی طرف سے شاہ زیب سلار نے 4 جبکہ رحمان گل اخمدنور اور والی وزیر نے 1۔1 وکٹ حاصل کی ۔۔
نادان ٹائیگرز چیس کرنے میں ناکام ۔۔
داؤد شاہ کمبائنڈ کی طرف سے واسیق اور گیسٹ پلئیر ثاقب لیفٹی نے زبردست باؤلنگ کی
واسیق 2
ثاقب 2
رضوان 2
وکٹیں حاصل کئے
Outclass Bowling By Wasiq Khan And Rizwan Khani
Class batting By Asif And Gohar

Hard luck Nadan tiger

28/08/2026

What A Fiery Bowling By Wasiq Khan At FMC Tournament against Nadan Zalmi

27/08/2026

🌟 شکریہ و خراجِ تحسین 🌟

ہم کے بی ہائٹس کے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے ہماری ٹیم کے لیے شرٹس اسپانسر کرکے نہ صرف ہماری ٹیم کا حوصلہ بڑھایا بلکہ کھیل اور نوجوانوں کی بھرپور حوصلہ افزائی بھی کی۔ 🏏❤️

مہنگائی کے اس مشکل دور اور موجودہ حالات میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے آگے بڑھ کر تعاون کرنا یقیناً داد و تحسین کا مستحق ہے۔ 👏🌹

کے بی ہائٹس محض ایک نام نہیں، بلکہ اعتماد، معیار اور بہترین کارکردگی کی پہچان ہے۔ 💯

ہم کے بی ہائٹس کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے کاروبار میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے، انہیں ہر میدان میں کامیابی دے اور دن دگنی، رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے۔ آمین 🤲❤️

کے بی ہائٹس — نام اعتماد کا، پہچان معیار کی!
🏏 آپ کا تعاون، ہماری ٹیم کا حوصلہ! 🏆

Photos from DaudShah Combined's post 18/08/2026

Welcome To Our Family
Young Talented Players

Photos from DaudShah Combined's post 18/08/2026

Alhamdulillah
آج ٹیم پوری ردھم اور جذبے کے ساتھ کھیلی
کلیوال لیگ میں نادان زلمی کو ہارا کر دوسرے راؤنڈ کیلیے کوالیفائی کرلیا
پہلے کھیلتے ہوئے 106 رنز کا ٹارگٹ دیا
کپتان کیری اور گوہر جارحانہ بٹنگ
جواب میں نادان زلمی واثق کامریڈ اور رضوان کے اگے انتہائی بے بس کھیلے اور پوری ٹیم 60 رنز پر آل اوٹ ہوئی
واثق 2 وکٹ
کامریڈ 4 وکٹ
رضوان 4 وکٹ
یقینن ٹیم جو آج سے 2 پہلے جذبے اور ردھم کے ساتھ کھیلتی تھی آج وہی جلک دکھائی دیا
Speaciall Credits Goes To Coach And Mentor Sheran Khan ❤️❤️❤️
Big Supporter Shafiq Wazir ❤️❤️

07/08/2026

چلو چلو کرمہ گراؤنڈ چلو
کل ہوگا فائنل میچ
ٹائم 5:00 بجے

02/08/2026

ایسے کہتے ہے کرکٹ کھیلنا
محالف ٹیم کی طرف سے دیا گیا ٹارگٹ زیبی اور سلیم نے اوپننگ پر چیس کیا اور فائنل کیلیۓ کوالیفائی کرلیا
یہ میچ 50 دن بعد کھیلا گیا
محالف ٹیم کی اعتراض کیا وجہ سے میچ روکا گیا تھا لکن ہماری غلطی نہ ہوتے ہوئے بھی کمیٹی کا احترام کیا اور کمیٹی کی جانب سے 8 رنز کی پینلٹی قبول کی
اور اس میچ میں مین پلیئر ابراھیم بھی موجود نہیں تھا
لکن پھر بھی اللّه نے سرھرو کیا
زیبی 58 ناٹ آؤٹ
سلیم 30 ناٹ اوٹ
Weldon Boysssssssss ❤️❤️👈👈✋🫵🫵🫵

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Bannu
Bannu