NWTD JOB

NWTD JOB

Share

FOR,NGO AND SCHOLARSHIP ADVERTISEMENT FOR NORTH WAZIRISTAN TRIBAL DISTRICT KPK. PLEASE LIKE ,FOLLOW AND SHARE.

Photos from NWTD JOB's post 26/08/2026

Jobs in Khyber Teaching Hospital, Peshawar
Last date to apply: 10 Sept - 2026

25/08/2026

GPGC Miransha

25/08/2026

Opportunity for

24/08/2026

Share and follow
North Waziristan

22/08/2026

مستحق خواتین کی آسانی کے لیے اہم عوامی آواز!

مطالبہ کیا گیا ہے کہ میرانشاہ، میرعلی اور رزمک میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے باقاعدہ دفاتر/سنٹرز قائم کیے جائیں، تاکہ شمالی وزیرستان کی غریب اور مستحق خواتین کو سم ایکٹیویشن، بائیومیٹرک تصدیق اور دیگر ضروری امور کے لیے بنوں کے طویل اور مشکل سفر سے نجات مل سکے۔

خاص طور پر ہماری باپردہ خواتین کو شدید گرمی میں سینکڑوں کلومیٹر سفر، اضافی اخراجات اور گھنٹوں انتظار کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ صرف سہولت کا نہیں، بلکہ مستحق خاندانوں کے حق اور عزتِ نفس کا معاملہ ہے۔

میرانشاہ BISP سنٹر
میرعلی BISP سنٹر
رزمک BISP سنٹر

شمالی وزیرستان کی مستحق خواتین کو ان کے حقوق اور سہولیات ان کے اپنے ضلع میں فراہم کی جائیں۔

21/08/2026

شمالی وزیرستان/ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میران شاہ آفس سوموار کے دن سے فعال ہو جائے گا

20/08/2026
20/08/2026

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے حوالے سے اہم اطلاع
شمالی وزیرستان کے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فی الحال BISP دفتر بنوں میں وزیرستان کے شہریوں کے لیے سم (SIM) اور سروے کی سہولیات عارضی طور پر بند ہیں۔
لہٰذا تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ فی الحال BISP دفتر بنوں جانے کی زحمت نہ کریں تاکہ آپ کا قیمتی وقت اور سفر کا خرچ ضائع نہ کریں
براہِ کرم یہ اہم اطلاع زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں اور اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

Photos from NWTD JOB's post 19/08/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Bannu