30/08/2026
Mashallah From Bannu Four Players Selected For Fata Region Camp 🫴❤️
𝗞𝗮𝗟𝗶𝗺 𝗘𝗱𝗶𝗧𝘀 ❤
𝐖𝐇𝐀𝐓𝐒𝐀𝐏𝐏 03119906843 🎖
بنوں کرکٹ کی پہچان
30/08/2026
Mashallah From Bannu Four Players Selected For Fata Region Camp 🫴❤️
29/08/2026
بنوں کرکٹ کے پلئیر سلیم خان کی والدہ وفات پا چکی ھے ۔
نماز جنازہ آج 29 اگست کو شام 6 بجے کوثر فرخ خیل سپونی کلہ میں ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
عادل وزیر فیورٹ کرکٹر 🥰🎖️👑
پختون خواہ 11 بنوں کی جانب سے کھیلتے ہوئے ۔ چارسدہ ٹورنامنٹ میں شاندار سینچری اسکور کی ۔ جس میں لاجواب،اٹس شامل ھے ۔
Men In Foam ADIL Wazir ⭐♥️
Kalim EDITS WhatsApp 0311 9906843
انگلینڈ کی سرزمین یارکشائر میں بریڈ فورڈ پریمئر لیگ میں بنوں سے تعلق رکھنے والے پلییر وسیم قریشی کی شاندار کارکردگی ۔ بیٹنگ میں 90 رنز اور بالنگ میں 6 وکٹیں حاصل کیں ۔
23/08/2026
Peace Cricket Hard Ball Tournament Mira Khel Cricket Ground Bannu .
Organizer Farooq Shah 03348288349
ماشاءاللہ کرک کی سر زمین پر بنوں کے پلییر شاہد خان نے 70 بالوں پر شاندار سنچری 153 رنز بنائے ۔
Well Done Well Played Shahid Khan ❤️
Kalim EDITS WhatsApp 0311 9906843
مشکلات سے بھرپور سفر، محمد عرفان کیسے فرسٹ کلاس پلیئر بنے؟
Azmat Star Neki Final Match Wining Celebration 🎊🎉
10/08/2026
Champions Team Of Pepsi Cup Season 5
Star Captain Nek Muhammad Neki ❤️
Congratulations All Players
Organizer Basheer Gull