29/08/2026
Lord’s Right Now 🌧️🏏
لندن سے اچھی خبر! 🌧️
لارڈز میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث کھیل متاثر ہونے کا امکان ہے۔
کیونکہ پاکستان تو ویسے بھی یہ میچ جیتنے والا نہیں ہے، کم از کم بارش ہی کچھ امید دلا رہی ہے۔ 😅💔
28/08/2026
پاکستان کے بیٹرز نے بیٹنگ کو مذاق بنا کر رکھ دیا ہے۔ 💔🇵🇰
رنز بنانے کے بجائے وکٹیں گنوانے کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ مشکل وقت میں کوئی بھی بیٹر ذمہ داری لینے کو تیار نظر نہیں آتا۔
فینز آخر کب تک ایسی مایوس کن بیٹنگ دیکھتے رہیں گے؟ 🏏💔
Pak all out on 110 💔💔.
28/08/2026
A truly special moment for Yasir Arafat! 🇵🇰🔔
From representing Pakistan in an Under-15 World Cup final at Lord’s to ringing the iconic five-minute bell — a remarkable journey and a proud achievement. 👏❤️
28/08/2026
🚨 Imam-ul-Haq Update 🚨
Imam-ul-Haq has suffered a low-grade strain to his left calf while fielding on Day 1 of the second Test against England. His participation in the remainder of the match will depend on his recovery.
Imam missing the opening role is another setback for Pakistan. Shan Masood will now open the innings alongside Abid Azam. 🇵🇰🏏
28/08/2026
Finally, finally, finally! Pakistan Cricket Team gets the final wicket. 🇵🇰🏏
These crucial runs could cost Pakistan dearly. Now, Pakistan’s batters need to step up and bat well against the England bowlers. 💪🔥
28/08/2026
لندن میں موسم کرکٹ کے لیے سازگار نظر آ رہا ہے۔ پاکستان کو جلد وکٹیں حاصل کرنی ہوں گی، پھر بیٹرز کو ذمہ داری سے لمبی اننگز کھیلنی ہوگی۔ بس یہی سادہ سا فارمولا ہے! 🇵🇰🏏
🚨 BIG RECORD ALERT FOR BABAR AZAM 🚨
بابر اعظم کو اس دہائی میں تینوں فارمیٹس میں 3,000+ رنز مکمل کرنے والا پہلا بیٹر بننے کے لیے صرف 33 رنز درکار ہیں! 🔥👑
27/08/2026
پاکستان کی فیلڈنگ آخر کب اُس معیار تک پہنچے گی جس کی اس ٹیم سے توقع کی جاتی ہے؟ ہر میچ میں فیلڈنگ کی غلطیاں مایوس کرتی ہیں۔
پانچ، چھ وکٹیں لینے کے بعد ایک لمبی پارٹنرشپ بن جانا بھی پاکستان کے لیے پرانا مسئلہ ہے، اور آج بھی کچھ ایسا ہی ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ 🇵🇰🏏
Your thoughts on the Pakistan Cricket Team fielding?