31/07/2026
ماشاء اللہ! ایک اچھے آنر اور کپتان کی یہی پہچان ہوتی ہے کہ وہ پوری ٹیم کو ایک فیملی اور بھائیوں کی طرح جوڑ کر رکھے، اور سمیع وزیر صاحب نے جانی خیل ازمری کے لیے یہی بہترین ماحول بنایا ہے۔
جب ٹیم کے اندر اتفاق، محبت اور اتحاد ہو، تو گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کا جوش اور جذبہ بھی دگنا ہو جاتا ہے۔ انشاء اللہ ان کی اس بہترین قیادت اور تمام کھلاڑیوں کی اس یکجہتی کے ساتھ، انے والے نئے ٹورنامنٹ میں جانی خیل ازمری کا پرفارمنس اور بھی زبردست رہے گا اور کامیابی حاصل کرے گی۔
ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور سمیع وزیر صاحب کے لیے بہت ساری دعائیں اور نیک تمنائیاں!
انشا اللہ جانی حیل ازمری میں نیا ٹیلنٹڈ پلئیر
انشا اللہ نکسٹ ٹورنمنٹ کلیے یہ پلئیر جانی حیل ازمری کی طرف سے ایکشن میں ھوگا