وسیم جونیئر 🤌
Kuram combined team lover
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kuram combined team lover, Sport & recreation, Bannu.
30/06/2026
میربوش نیا کی یہ ٹیم کس کس کو یاد ہیں جب 2020 میں سرین گراونڈ کے سرزمین پر پشاور کے پلیرز لے آئے تھے اور لوگوں کے لئے تفریح کا موقع بنایا تھا
میربوش نیا کی ٹیم لاہور قلندر اس سال چمپیئن بھی بنی تھی
ماشاءاللہ کامیابی آپکی ہوگی انشاءاللہ وسیم بھائی
29/06/2026
■ GMK CAPTAIN WITH SURANI AT TAAJ MEMORIAL TAPE BALL CRICKET TOURNAMENT
اعزاز سورانی کی کرک فاینل میں شاندار باولنگ مگر بدقسمتی سے فاینل ہار گئے
آج صابر آباد کرک کے سرزمین پر سب سے بڑے فاینل میں آمنے سامنے ہوگے اعزاز سورانی اور فہیم ڈینجر
کس کے سر ہوگا تاج 👑
شام کو پتہ لگے گا
اعزاز سورانی کی وزیرستان کی سرزمین پر سیمی فائنل میں شاندار باولنگ
27/06/2026
کون کون جانتے ہیں دونوں کو
27/06/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bannu