21/08/2026
یہ مکھی اپنے اپ میں جو ا رہا ہے انگلینڈ میں نہ کوئی اس کی ریسرچ ہے مکھی کہ بابر اعظم نے اپنے دور میں فلیٹ پچز بنوائی، جس کی وجہ سے ہماری فاسٹ بولنگ خراب ہوئی۔
اب اُس وقت کے چیف سلیکٹر محمد وسیم خود کہہ رہے ہیں کہ بابر نے کبھی فلیٹ پچز کا مطالبہ نہیں کیا، بلکہ وہ چاہتے تھے کہ پچز تھوڑی سلو ہوں تاکہ اسپنرز کو بھی مدد ملے۔
سوال بنتا ہے کہ عروج ممتاز نےسچ جانے بغیر بابر پر الزام کیوں لگایا۔
15/04/2026
15/04/2026
17/03/2026
20/10/2020