EAGLE STAR Cricket Club Bahawal Nagar
Sports team
08/01/2026
Alhamdulillah scrutiny 2026 done
Thank you all members for their time
Especially seniors
Rising stars of Eagle squad
Ma sha ALLAH
03/03/2024
اسلام و علیکم
تمام دوستوں کو کے پی ایل لیگ میں شاندار کارکردگی پر مبارکباد بہاولنگر کی ٹاپ کہ کلبز میں ٹاپ فور میں آنے پر ایگل سٹار کرکٹ کلب کا ہر ممبر مبارکباد کا مستحق ہے آج کہ میچ میں بھی اچھی کارکردگی دکھائی ھم مزید اچھا کر سکتے بس ہماری جیت کا دن نہیں تھا کوی بھی ممبر دل چھوٹا نہ کرے ہر پلیر جسکو جب موقع ملا اس نے پرفارم کیا جسکو موقع نہیں ملا وہ دل چھوٹا نہ کرے آگے بہت سے مواقع آیں گے ۔ ھم سب انشاء اللہ مستقبل میں مزید اچھا کریں گے تو دوستو مجھے آپ سب پلیرز پر فخر ہے شاباش
08/02/2024
میرے اختیار میں بس یہی تھا پوری زمہ داری سے امانت واپس کر دی ہے آپ بھی اٹھیں اور ووٹ کی امانت واپس کر دیں
22/01/2024
13/12/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bahawalnagar, Punjab, Pakistan
Bahawalnagar