Fantastic Five

Fantastic Five

Share

FOOTBALL CLUB(R)/ACADMY

Photos from Fantastic Five's post 10/07/2026

FANTASTIC F C 💥🌺
BAHAWALNAGAR 🌹

Photos from Fantastic Five's post 09/07/2026

💥 بسم اللہ الرحمن الرحیم 💥
🌺 فرینڈلی میچ 🌺
تاریخ: 9:7:2026 بروز جمعرات
فنٹاسٹک ایف سی بہاولنگر بمقابلہ فاروق اعظم چشتیاں
میچ رزلٹ :فنٹاسٹک ایف سی (3) فاروق اعظم (2)
گول سکور 🥅
وسیم خان ⚽
چاند عبداللہ ⚽
طلحہ ⚽
گراؤنڈ :میونسپل اسٹیڈیم چشتیاں

08/07/2026

INSHALLAH💞🔥

Photos from Fantastic Five's post 26/06/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم 💥
پہلا فنٹاسٹک فائیو کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026
تاریخ 19.6.2026 بروز جمعہ المبارک 🌺
یہ ٹورنامنٹ ایک روزہ اساتذہ اور طلباء کہ درمیان کروایا گیا تاکہ تعلیم کے ساتھ ساتھ جسمانی ورزش بھی ضروری ہے
ٹورنامنٹ کی ونراپ ٹیم
امیر حمزہ چاند صاحب
اپنی ٹرافی اور کیش پرائز وصول کرتے ہوئے 🌹
زیر اہتمام: فنٹاسٹک فائیو جامع العلوم عیدگاہ بہاولنگر

Photos from Fantastic Five's post 25/06/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم 💥
پہلا فنٹاسٹک فائیو کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026
تاریخ 19.6.2026 بروز جمعہ المبارک 🌺
یہ ٹورنامنٹ ایک روزہ اساتذہ اور طلباء کہ درمیان کروایا گیا تاکہ تعلیم کے ساتھ ساتھ جسمانی ورزش بھی ضروری ہے
ٹورنامنٹ کی رنراپ ٹیم
عبدالواحد کاکا اینڈ صابر
اپنی ٹرافی اور کیش پرائز وصول کرتے ہوئے 🌹
زیر اہتمام: فنٹاسٹک فائیو جامع العلوم عیدگاہ بہاولنگر

24/06/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم 💥
سرپرست اعلیٰ فنٹاسٹک فائیو سابقہ کپتان پاکستان فٹبال ٹیم و پاکستان واپڈا موجودہ کوچ پاکستان واپڈا و پاکستان ٹیم جناب محترم سر تنویر احمد گجر صاحب کو اکیڈمی کے قیام پر فنٹاسٹک فائیو کی پوری ٹیم منیجمنٹ کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
یہ ایک اکیڈمی نہیں بلکہ فٹبال کی یونیورسٹی ثابت ہوگی
جہاں سے پلیرز مختلف شہروں ڈیپارٹمنٹ اور ملک کا نام روشن کریں گے
بیسٹ آف لک 💥🌹
منجانب: فنٹاسٹک فائیو جامع العلوم عیدگاہ بہاولنگر

Photos from Fantastic Five's post 24/06/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم 💥
پہلا فنٹاسٹک فائیو کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026
تاریخ 19.6.2026 بروز جمعہ المبارک 🌺
یہ ٹورنامنٹ ایک روزہ اساتذہ اور طلباء کہ درمیان کروایا گیا تاکہ تعلیم کے ساتھ ساتھ جسمانی ورزش بھی ضروری ہے
بیسٹ پلیر آف دی ٹورنامنٹ 🎊🎉
جناب میر حمزہ چاند صاحب
اپنی ٹرافی وصول کرتے ہوئے 🌹
زیر اہتمام: فنٹاسٹک فائیو جامع العلوم عیدگاہ بہاولنگر

Photos from Fantastic Five's post 21/06/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم 💥
پہلا فنٹاسٹک فائیو کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026
تاریخ 19.6.2026 بروز جمعہ المبارک 🌺
یہ ٹورنامنٹ ایک روزہ اساتذہ اور طلباء کہ درمیان کروایا گیا تاکہ تعلیم کے ساتھ ساتھ جسمانی ورزش بھی ضروری ہے
حدیث مبارکہ میں آتا ہے کہ جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا طاقتور مومن بہتر ہے کمزور مومن سے🌹
زیر اہتمام: فنٹاسٹک فائیو جامع العلوم عیدگاہ بہاولنگر

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bahawalnagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Jamia Ul Uloom Eidgah Bahawalnagar
Bahawalnagar
62300