13/10/2023
*_اس سے زیادہ مشکل چیز کیا ہو سکتی ہے؟؟_*
*_جب آپکا میچ انڈیا کے ساتھ ہو ، اور اگلے ہی دن آپکا جنم دن ہو۔ اگر آپ فیل ہوگئے ، تو جنم دن آپ کیلئے سب سے زیادہ دردناک دن ہوگا اور پوری دنیا آپ کے اوپر تنقید کریگی۔ اگر آپ کامیاب ہوگئے تو یہ دن آپ کے زندگی کا خوبصورت دن ہوگا اور پوری دنیا آپ کے کامیابی اور آپکے جنم دن کو منائے گی ☹️ ۔_*
*_اس شخص کیلئے ایک انتہائی اہم دن ہوگا 14 اکتوبر 😔۔_*
*_ *
06/10/2023
Generator is back with the form of his life
Oh man I waited for so long to see this celebration 🥳
04/10/2023
*_Temba Bavuma was captured taking a quick nap in between the captain's meet._*😂
_📸 : Disney+Hotstar_
_
04/10/2023
🔟 Teams
🔟 Venues
🔟 Captains
1️⃣ Ultimate prize
*_📍Let the cricket carnival begin 🔨_*
*•┅┅┅┅┅┊※ ·❆· ※┊┅┅┅┅┅•*
*Akhtarsaid*
04/10/2023
*بابر اعظم کا کہنا ہے🗣️ - "پاکستان کرکٹ ٹیم پر کوئی دباؤ نہیں ہے، بھارت کے حالات بھی پاکستان جیسے ہیں، تاہم بھارت میں باؤنڈری چھوٹی ہوتی ہے جس کے نتیجے میں زیادہ سکور ہوتے ہیں۔"*
03/10/2023
آج کے دن 1996 میں دُنیائے کرکٹ کے بادشاہ شاہد آفریدی نے ون ڈے ڈیبیو کیا تھا 👑❤️
شاہد آفریدی جیسا کرکٹر اب کرکٹ کو مشکل ہی ملے -🏏
Match : 396
Runs : 8064
Wickets: 395
Sixes : 351
Strike Rate : 117
1996 سے 2015 تک شاہد آفریدی کی کچھ ایسی یادیں ہیں جو ہم کبھی نہیں بھول سکتے -
02/10/2023
*King Babar Azam 👑 in India*
*Roki bike🏍️💪🏻🔥*
02/10/2023
بریکنگ نیوز - پی سی بی نے ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم کو بین الاقوامی میچوں کی میزبانی کے لیے اگلے مقام پر غور کرتے ہوئے اس کی تزئین و آرائش کا فیصلہ کیا ہے۔ ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم سرد علاقے میں واقع ہے اور موسم گرما میں بین الاقوامی میچوں کی میزبانی کے لیے بہترین ہوگا۔...❤😍🔥