16/02/2025
Follow me for more.
شبِ برات ہے، جھک جاؤ سجدے میں
یہ وہ لمحہ ہے جب دعائیں قبول ہوتی ہیں.
💙≛⃝CH☻︎
゚
Today the best ⚡❤🩹
# #
16/02/2025
Follow me for more
بعض لوگوں کے لیے ہم دروازے تو بند کر لیتے ہیں
لیکن کھڑکی سے جھانکنا نہیں چھوڑتے۔۔۔🖤
💙≛⃝CH☻︎
゚
Today the best ⚡❤🩹
# #
16/02/2025
Please follow me
کتنا عجیب ہے ناں محبت کا کھیل
ہم جس کے لیے سب چھوڑ دیتے ہیں،
وہ ہمیں ہی چھوڑ دیتا ہے
💙≛⃝CH☻︎
゚
Today the best ⚡❤🩹
# #
16/02/2025
Follow me for more.
"دل شیشے کی طرح ہوتا ہے، ایک بار چٹخ جائے تو چاہے جتنا جوڑ لو، دراڑیں ہمیشہ نظر آتی ہیں۔"
💙≛⃝CH☻︎
゚
Today the best ⚡❤🩹
# #
16/02/2025
Please follow me
اپنے بٹوے میں رکھا ہے تُجھ کو...!!
یعنی دُنیا ہے میری جیبوں میں...
تمہیں چاہا تو کچھ ایسا لگا ہم نے
کہ جیسے خود کو کسی اور کا بنا ڈالا
💙≛⃝CH☻︎
゚
Today the best ⚡❤🩹
# #
16/02/2025
چابیاں مٹھی میں لے کر بھی در نہیں کھلتے،
کبھی تالے بدل جاتے ہیں، کبھی لوگ!
💙≛⃝CH☻︎
゚
Today the best ⚡❤🩹
# #
10/02/2025
"ہم نے ہر درد زمانے کے سہے ہیں چپ چاپ،
تُو بھی بچھڑ کے دیکھ، کوئی آواز نہ آئے گی!"
💙≛⃝CH☻︎
゚
Today the best ⚡❤🩹
# #
10/02/2025
موجودگی کی قدر نہیں کسی کو
تصویریں دیکھ کر روتے ہیں لوگ.
💙≛⃝CH☻︎
゚
Today the best ⚡❤🩹
10/02/2025
مسکرائے میری میت پہ وہ منہ پھیر کے
حشر تک یاد رہے گا یہ تبسم مجھ کو۔۔۔
💙≛⃝CH☻︎
゚
Today the best ⚡❤🩹
# #
10/02/2025
قبرستان میں ایسے لا تعداد لوگ دفن ہیں، جنہوں نے کل سے "نماز" شروع کرنی تھی۔ 💔