اجالا کلب شہیدآباد باغ آزاد کشمیر

  • Home
  • Pakistan
  • Bagh
  • اجالا کلب شہیدآباد باغ آزاد کشمیر

اجالا کلب شہیدآباد باغ آزاد کشمیر اجالا کلب شہید آباد باغ آزاد کشمیر

08/06/2026

مسئلہ پھر وہیں آن پہنچا ہے جو 71 میں بنگالیوں کے ساتھ ہوا تھا برتری ان کو بھی حاصل تھی لیکن ان کی ضد تھی اور اج بھی کشمیری حق پہ ہیں اور ان کے 12 ناجائز ہیں جن کو یہ جائز ثابت کرنا چاہتے ہیں جو کچھ گزشتہ رات راولاکوٹ میں ہوا اس کے بعد میں سمجھتا ہوں کہ کوئی گنجائش باقی نہیں رہی حساب تو دینا پڑے گا جو کچھ 2019 میں انڈیا میں ہوا وہی رات کو راولا کوٹ میں ہوا اگر کوئی فرق ہے تو بتا سکتے ہیں

07/06/2026
07/06/2026

سہولت کرو کچھ تو یاد ہوگا نا ما رنگ بلوچ نے اج سے چار سال پہلے جو کہا تھا وہ اج سچ ہو رہا ہے

جس طرح یہ کالا دم اور دہشت گرد ڈکلیر کر رہے ہیں مجھے لگتا ہے اخر میں پنجاب اسمبلی ہی پاکستان بچے گی بلوچ  پشتون اور گلگت...
06/06/2026

جس طرح یہ کالا دم اور دہشت گرد ڈکلیر کر رہے ہیں مجھے لگتا ہے اخر میں پنجاب اسمبلی ہی پاکستان بچے گی بلوچ پشتون اور گلگتی تو سب انڈین ہیں

05/06/2026

اگر اپ کا ائینی ہاتھ یہ ہے تو پھر
ہمارا بھی قومی ڈنڈا ٹمبر کا سوچ کہ آنا💪✊

05/06/2026

پترو تم کالعدم کرو یا چیٹا دم کرو لیکن جو دم تمہیں اس بار کشمیریوں نے ڈالنا ہے تمہاری آنے والی سات نسلیں بھی یاد رکھیں گی🚩✊

04/06/2026

اعلامیہ عوامی ایکشن کمیٹی شہید آباد بڑی باڑی۔
آج مورخہ 4 جون بروز جمعرات عوامی ایکشن کمیٹی شہید آباد بڑی باڑی کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں مندرجہ ذیل فیصلا جات کیے گئے۔۔
1-عوامی ایکشن کمیٹی شہیدآباد بڑی باڑی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 9جون کی کال کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے عوام علاقہ سے اپیل کرتی ہے کہ لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے ، چارٹر آف ڈیمانڈ کی تکمیل تک ناقابل مصلحت جہدوجہد جاری رکھی جائے۔۔
2-عوامی ایکشن کمیٹی شہیدآباد اوورسیز کشمیریوں سمیت تمام طبقات سے اپیل کرتی ہے کہ لانگ مارچ کے دوران مالی تعاون کر کے جہدوجہد کو مزید مستحکم کیا جائے۔۔
3-عوامی ایکشن کمیٹی شہیدآباد وارڈ بڑی باڑی میں آٹے کی ناقص اور غیر منصفانہ تقسیم پر احکام بالہ کو متنبہ کرتی ہے کہ کل دن دو بجے تک آٹے کی ایلوکیشن کے متعلقہ تمام معاملات حل کیے جائیں ورنہ کل شام تین بجے بڑی باڑی ڈیپو کے سامنے دھرنا دیا جائے گا، اور شام 5 بجے تک معاملات طے نہ ہونے کی صورت میں عوام ڈیپو کا تالا توڑ کر آٹا خود تقسیم کرے گی۔۔



13/11/2025

رات کی تمام تر تاریکی
اس اکیلی موم بتی کی برابری نہیں کر سکتی
جو بجھ جانے سے انکار کر دے۔۔
❤️🚩

Address

Bagh
12500

Telephone

+923455399104

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اجالا کلب شہیدآباد باغ آزاد کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اجالا کلب شہیدآباد باغ آزاد کشمیر:

Shortcuts

Share

Category