21/06/2026
With Fahad Sixer – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
we change the PageName Attock cricket stars to Now Attock Rising�� Stars #Railway_Tigers
plz Li
21/06/2026
With Fahad Sixer – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
19/06/2026
اسلام علیکم دوستوں امید کرتے ہیں آپ سب خیریت سے ہونگے ❣️
کل تلے کرکٹ گراؤنڈ ویسہ میں بہت بڑا سیمی فائنل میچ کھیلا گیا شیخ انیق الیون اور DX الیون حمید کی ٹیموں کے مابین 🏏🏏
شیخ انیق الیون نے فہد میاں چنوں اور چھوٹے منیب کو بک کیا تھا اور ایک لاکھ ایڈوانس روپے بھی دیئے رات تک سب چیزیں اوکے تھیں اگلے دن فہد میاں چنوں نے پہلے گاڑی خراب ہونے کا بہانہ بنایا اور پھر موبائل بند کر دیا 🥲🥲🥲🥲 نتیجہ کیا نکلا سارے کا سارا ٹیم کمبی نیشن خراب ھو گیا آخری ٹائم ایک بیٹسمین اور ایک بالر شاٹ ھو گیا ول عالم کچھ کر کرا کر ٹیم سپانسر نے ٹیم کھیلائ اور ٹیم میں ایک اچھے بیٹسمین اور ایک اچھے بالر کی کمی کی وجہ سے ٹیم میچ ہار گئی 🙄🙄🙄
تو دوستوں آپکے خیال میں یہ ٹھیک عمل ھے آخری ٹائم پر نہ آنا ؟؟
سوشل میڈیا پر ابھی ایک وڈیو میری نظر سے گزری جس میں فہد میاں چنوں کی بڑائی بیان کی جاتی تھی تو پوچھنا یہ تھا کہ وہ بھائ صاحب اب وڈیو لگائیں گے کہ فہد صاحب کل آخری ٹائم کیوں نہیں ائے؟؟ ٹیپ بال بہت سے پیجز نے خراب کر کے رکھ دی ہے دن رات ان ہی پلیئر کے گن گاتے ان ہی پلیئر کی ٹی سی کرتے جس کا نتیجہ یہ ہے کہ یہ پلیئر اس طرح کی حرکت کرتے 😐😐
باقی میری نہ کسی پلیئر نہ کسی سپانسر سے دشمنی ھے اور نہ میں نے کسی کے کہنے پر یہ پوسٹ کی کل گراؤنڈ میں بیٹھے جو حال دیکھا وہ بیان کر دیا 😐
باقی سب بھائی خوش رہیں آمین ❣️ ❣️❣️
ایڈمن اف پیج وائس اف اٹک 😍
ہمارے_ ۔❤❤🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅💪🇵🇰❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰۔https://www.facebook.com/Attock-Rising-Stars-Railway_Tigers-907798589554803/
6 balls 6 sixes Saqlain young Gun
15/06/2026
امیر شنواری ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اٹک
عارف َا جیجو پورا دن شاندار پرفارمنس پیش کیا گراؤنڈ کے چاروں طرف بڑے سٹروک لگائے ہیں ہر میچ میں ذمہ دارانہ اننگز کھیلی گراؤنڈ میں بیٹھے ہوئے تمام تماشائیوں نے بڑے انعامات اور داد دیے ان کے ساتھ بھرپور ساتھ دیا احتشام ستی پورا دن کمال کھیلے ایک دو میچ میں 50 پلس رنز بھی بنائے گراؤنڈ میں بیٹھے ہوئے تمام تماشائیوں نے بڑے انعامات دیے لیکن بدقسمتی سے فائنل میچ جیت نہ سکے ہارڈ لاک دونوں شہزادے کمال کھیلے ویل پلیڈ ❤️👑🏏
15/06/2026
امیر شنواری ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اٹک
عارف َا جی جو پورا دن شاندار پرفارمنس پیش کیا گراؤنڈ کے چاروں طرف بڑے سٹروک لگائے ہیں ہر میچ میں ذمہ دارانہ اننگز کھیلی گراؤنڈ میں بیٹھے ہوئے تمام تماشائیوں نے بڑے انعامات اور داد دیے ان کے ساتھ بھرپور ساتھ دیا احتشام ستی پورا دن کمال کھیلے ایک دو میچ میں 50 پلس رنز بھی بنائے گراؤنڈ میں بیٹھے ہوئے تمام تماشائیوں نے بڑے انعامات دیے لیکن بدقسمتی سے فائنل میچ جیت نہ سکے ہارڈ لاک دونوں شہزادے کمال کھیلے ویل پلیڈ ❤️👑🏏
janii Awan one Man Show 6 runs taken in last ball Running between the wickets last ball runs Needed 7 what A Performance man🏏🥰
❤️
Short hy class hy Yar Ikram Pathan