Jaani Awan

Jaani Awan

Share

Pakistan Tape Ball Live Matches
Talent Promoter
Babar Azam Fan
Contact No 03025165291 Whatsapp
Youtube https://youtube.com/@jasports92?si=QxqrbH0jL-B6xZZe

01/07/2026

تیمور مرزا (Boss of Tape Ball) کی ٹی ایس ایل (TSL) اٹک کے پہلے میچ میں دھواں دار اننگز ٹيپ بال کرکٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ، تیمور مرزا (جنہیں کرکٹ کے حلقوں میں 'Boss of Tape Ball' بھی کہا جاتا ہے)، نے ٹی ایس ایل (TSL) کے اپنے پہلے ہی میچ میں ڈریم 11 گوجرانوالہ کی نمائندگی کرتے ہوئے توقعات کے مطابق طوفانی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے چھکے چھڑا دیے۔
اپنے پہلے ہی میچ میں انہوں نے محض 18 گیندوں پر 82 رنز کی ایک جارحانہ اور سنسنی خیز اننگز کھیلی اور شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے 🏏

Photos from Jaani Awan's post 01/07/2026

الحمدللہ رنر آپ ایٹ ڈی ایس اے انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ ❣️❣️

01/07/2026

پوسٹ منجانب : اویس جلوال

ہر سفر کا ایک اختتام ہوتا ہے مگر کچھ نام کبھی
ختم نہیں ہوتے
الوداع پاکستان ٹیپ بال
برینڈ آف اٹک — اویس جلوال ❣️
تحصیل جنڈ کے نواحی گاؤں جلوال سے تعلق رکھنے والے دراز قد، تیز رفتار اور باصلاحیت فاسٹ بولر اویس جلوال نے بالآخر کرکٹ کو ہمیشہ کے لیے الوداع کہہ دیا

کافی عرصے سے شدید انجری کے باعث وہ کرکٹ کے میدانوں سے دور تھے، مگر دل میں امید تھی کہ ایک دن پھر نئی گیند ہاتھ میں ہوگی، رن اپ ہوگا، اور اسٹمپ بکھرتے نظر آئیں گے
لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا ڈاکٹروں نے واضح الفاظ میں مشورہ دیا کہ اب مزید کرکٹ کھیلنا ان کی صحت کے لیے ممکن نہیں

یہ خبر صرف اویس جلوال کے لیے نہیں بلکہ پورے اٹک، تحصیل جنڈ اور ٹیپ بال کرکٹ سے محبت کرنے والوں کے لیے ایک افسوسناک لمحہ ہے
اویس جلوال نے اپنی برق رفتار بولنگ، شاندار لائن اینڈ لینتھ اور بے خوف انداز سے نہ صرف جلوال بلکہ پورے خطے کا نام روشن کیا
مخالف بیٹرز ان کے سامنے محتاط نظر آتے تھے، جبکہ شائقین ان کی ہر گیند پر جوش و خروش سے داد دیتے تھے

کرکٹ کا میدان آج ایک بہترین بولر سے محروم ہو گیا، مگر اویس جلوال کا نام، ان کی محنت، ان کی رفتار اور ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی انہوں نے اپنی صلاحیتوں سے نوجوانوں کو خواب دیکھنا اور محنت کرنا سکھایا، اور یہی ان کی اصل کامیابی ہے
اویس بھائی!
ہو سکتا ہے آج آپ نے کرکٹ کو الوداع کہہ دیا ہو، مگر آپ کی پہچان، آپ کی عزت اور آپ کی یادیں ہمیشہ کرکٹ کے میدانوں میں زندہ رہیں گی

اللہ تعالیٰ آپ کو مکمل صحت، خوشیاں اور زندگی کے ہر نئے سفر میں بے شمار کامیابیاں عطا فرمائے آمین
اویس بھائی کی جانب سے کہ اگر کبھی کرکٹ کے میدانوں میں کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو دل سے معزرت 🙏🙏
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
Respect Legend 🌹🌹
کون کون کرکٹ کھیلا ھے اویس بھائی کے ساتھ اور پہلی بار آپکی ملاقات کہاں ہوئی ؟
Attock Sports 📷
کاپی باۓ براڈکاسٹر حافظ محمد عامر

01/07/2026

بارش کی وجہ سے آج کے میچز تاخیر کا شکار گراؤنڈ پر کام جاری ہے انشاءاللہ کچھ دیر کے بعد مقابلوں کا اغاز ہوگا
TSL

01/07/2026

TSL Update

01/07/2026

TSL DAY 3

01/07/2026

Jalali Attock Performance In TSL

01/07/2026

Minna Show

01/07/2026

😍😍

30/06/2026

DSA Live Drazing

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Attock?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Attock