03/08/2026
Best of luck gondal stars 🌟
cricket team �������������
03/08/2026
Best of luck gondal stars 🌟
01/08/2026
Best of luck stars ⭐️
25/07/2026
❤️✌️
لارنسپور فقیر آباد میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ میں گوندل سٹارز کی نمائندگی کرتے ہوئے اکرام پٹھان (فرام گوندل) نے حسن الیون سروانہ جیسی مضبوط اور تگڑی ٹیم کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے 7 چھکوں اور 1 چوکے کی مدد سے 57 رنز ناٹ آؤٹ اسکور کیے اور اپنی دھواں دار اننگز کے ذریعے گوندل سٹارز کی فتح میں فیصلہ کن کردار ادا کیا۔
Well Played, Ikram Pathan! 🏏
25/07/2026
Good bowling ❤️
لارنسپور میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ میں گوندل سٹارز کی نمائندگی کرتے ہوئے عبداللہ پیسر گوندل نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے اپنے 2 اوورز میں صرف 12 رنز دے کر 2 اہم وکٹیں حاصل کیں اور اپنی ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔
Well Bowled, Abdullah Pacer! 🎯🏏
24/07/2026
Kal inshallah 🏏🤲🏻
Alhamdulillah
GONDAL STAR CHAMPION Taly cricket Ground Waisa-Official
10/06/2026
🏏 BIG MATCH TODAY 🏏
Gondal Stars 🆚 DX Eleven Hameed
آپ لوگوں کو کون سی ٹیم زیادہ مضبوط لگ رہی ہے؟ 💪
اور آج آپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں؟ 🤔
اپنی پسندیدہ ٹیم کا نام کمنٹ میں ضرور بتائیں👇
آج کا یہ بڑا اور سنسنی خیز مقابلہ براہِ راست (LIVE) دیکھیں ان شاء اللہ صرف Taly cricket ground waisa_offical پیج پر۔
📅 10 June (Wednesday)
🕟 Toss Time: 4:30 PM
Khurram Chakwal
Ahsan Chitta
Mimran Attock